لیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور نا قابل قبول ہے ، حکومت یہ عوام دشمن فیصلہ واپس لے یہ مطا لبہ عوام پا کستان کے رہنما سابق امیدوار قو می اسمبلی انجم صحرائئ نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا نیٹ میٹرنگ ٹیرف 27 روپے کم کر کے 10 روپے کرنا ایک ظالمانہ اور نا منصفانہ فیصلہ ہے ، بلا تا خیر واپس لیا جا ءے ، انہوں نے کہا کہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ پہلے حکو مت نے لو گوں کو سولر لگا نے کی تر غیب دی اب انہیں ایک با ر پھر مہنگی بجلی کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے ۔یہ فیصلہ نہ صرف سولر انرجی کے فروغ میں رکاوٹ کا سبب ہو گا بلکہ کلین انر جی کو تباہ کر نے کا سبب بھی بنے گانیٹ نیٹرنگ ٹیرف میں کمی عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے بلا تا خیر واپس لیا جا ءے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










