لیہ ۔ (صبح پاکستان) پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سالانہ سپورٹس کی آختتامی تقریب آج کالج ہذا میں منعقد ہو گی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان) ٹھیکیدار کی پھرتیاں ،سڑک کی تعمیر کے لیے محنت کشوں کی فصلات اجاڑ کی مٹی اٹھا...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان)دوکانداروں کے خلاف ناجائز جرمانے کرنے پر تاجروں کے احتجاج کے خلا ف درج مقدمہ کے خلاف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں کو سبسڈائز نرخوں پرکھاد کی فراہمی...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان ) ملک بیوروکریسی کے سہارے چلا ے والوں ے ملک اور قوم کی خدمت کر ے...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان )گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔غیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی موٹرسائیکل ریڑھا کالے شیشے والی گاڑیوں بلا نمبر گاڑیوں کیخلاف بھی کمپین جاری،ٹریفک قوانین کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 1625سکولوں کی موثر مانیٹرنگ و تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے22موٹرسائیکلز کی فراہمی...
Read moreDetailsSUBH.E.PAKISTAN LAYYAH اداریہ گیس ری فلنگ کاروبار یا موت کا بیو پار فتح پور روڈ چوک اعظم پر واقع بلوچ...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر کسی قسم کے حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے منی پٹرول پمپوں و گیس کی ری فیلنگ کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی روشنی میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ مالکان عبدالشکور چک نمبر 122ٹی ڈی اے لیہ،محمد عمران شیخ مقصود چوک کروڑ ،محمد اشرف بستی راٹھور کروڑ کے خلاف مقدما ت کا اندارج کرایا جبکہ ری فیلنگ کرنے اور آگے بجھانے کے آلات نہ رکھنے کی بنا پر ظہور کھوسہ پیر جگی چوک کوٹ سلطان،آصف سعید کوٹ سلطان اور لیاقت علی لیہ روڈ کروڑ کے خلاف چالان مرتب کر کے سیئینر سول جج کی عدالت میں مزید کارروائی کے لیے بجھوائے گئے ہیں۔