• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مہنگی کھاد فروخت کر نے والے فرٹیلائزر ڈیلرکے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ مہنگی کھاد فروخت کر نے والے فرٹیلائزر ڈیلرکے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ واجد علی شاہ

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں کو سبسڈائز نرخوں پرکھاد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔کسانوں کااستحصال ہرگزنہیں ہونے دیاجائے گا۔زائد نرخ وصول کرنے والے فرٹیلائزر ڈیلرکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور اس سلسلہ میں کسی سے رعایت نہ برتی جائے۔انہوں نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ ایگری کلچر ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر چوہدری غلام رسول، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر شیخ داور،ڈی ایس پی لیگل محمد اصغر اولکھ ،ڈسٹرکٹ آفیسرواٹرمنیجمنٹ رشیدخان چنگوانی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت سیدعابد حسین شاہ،کھاد ڈیلرزاور کاشتکارو ں کے نمائندہ موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں اور کاشت کاروں کی سبسڈی پر نامیاتی مادوں کی فراہمی بحال ہوگئی ہے اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کھاد ڈیلرز شاپ کا معائنہ کریں۔انہوں نے کہا کہ زائد قیمت وصول کرنے والے ڈیلرز کے خلاف فوری کارروائی کی جاے اور ایف آئی آر درج کرنے کے علاوہ دکانیں سیل کردی جائیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ایسی زرعی ادویات جن کے نمونہ جات حاصل کیے گئے ہیں رزلٹ آنے تک ان کی مارکیٹ میں فروخت روکی جائے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع لیہ میں کھاد سبسڈی نرخ پر فراہم کی جارہی ہے۔جس کے مطابق ڈی اے پی کی فی بوری 2400روپے جبکہ یوریا فی بوری 1400روپے میں دستیاب ہے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ امسال اب تک زرعی ادویات کے 5جبکہ کھاد ڈیلرزکے 8مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ سال 2016سے اب تک پیسٹی سائیڈ کے 273سیمپل حاصل کیے گئے ہیں۔اجلاس میں بتایاگیا کہ 694گاؤں میں جڑی بوٹیوں سے پاک فری گندم اور 38سیٹ ربی ڈرل فراہم کیے گئے ہیں۔اس طرح محکمہ نے 7ہزار سے زائد سوئیل سیمپلنگ کی ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا حکومت پنجاب کی کسان کارڈ سکیم کے تحت 6ہزار 287کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل کی جاچکی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر متعلقہ بنک کے حکام کو ہدایت کی کہ رجسٹرڈ ہونے والے کاشکاروں کو قرضہ جات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے اور اس سلسلہ میں کوئی غیر ضروری رکاوٹ پیدا نہ کی جائے تاکہ کاشتکار حکومت پنجاب کی اس سکیم سے بروقت استفادہ کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ و ہ خود اور محکمہ زراعت کے افسران اس سلسلہ میں سہولت سنٹرز کا دورہ کر کے کاشت کاروں اور کسانوں سے دریافت کریں گے ۔انہوں نے خبردار کیا کہ کسان پیکج کے تحت قرضہ جات کی فراہمی میں غیر ضروری رکاوٹ بننے والے متعلقہ اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ عوام کی شکایات کابروقت حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

کوٹ سلطان۔ کارسرکار میں مداخلت ۔ انجمن تاجران کے سینئرنائب صدرملک اگرم گرواں سمیت دیگر 20افراد مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں کو سبسڈائز نرخوں پرکھاد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔کسانوں کااستحصال ہرگزنہیں ہونے دیاجائے گا۔زائد نرخ وصول کرنے والے فرٹیلائزر ڈیلرکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور اس سلسلہ میں کسی سے رعایت نہ برتی جائے۔انہوں نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ ایگری کلچر ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر چوہدری غلام رسول، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر شیخ داور،ڈی ایس پی لیگل محمد اصغر اولکھ ،ڈسٹرکٹ آفیسرواٹرمنیجمنٹ رشیدخان چنگوانی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت سیدعابد حسین شاہ،کھاد ڈیلرزاور کاشتکارو ں کے نمائندہ موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں اور کاشت کاروں کی سبسڈی پر نامیاتی مادوں کی فراہمی بحال ہوگئی ہے اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کھاد ڈیلرز شاپ کا معائنہ کریں۔انہوں نے کہا کہ زائد قیمت وصول کرنے والے ڈیلرز کے خلاف فوری کارروائی کی جاے اور ایف آئی آر درج کرنے کے علاوہ دکانیں سیل کردی جائیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ایسی زرعی ادویات جن کے نمونہ جات حاصل کیے گئے ہیں رزلٹ آنے تک ان کی مارکیٹ میں فروخت روکی جائے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع لیہ میں کھاد سبسڈی نرخ پر فراہم کی جارہی ہے۔جس کے مطابق ڈی اے پی کی فی بوری 2400روپے جبکہ یوریا فی بوری 1400روپے میں دستیاب ہے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ امسال اب تک زرعی ادویات کے 5جبکہ کھاد ڈیلرزکے 8مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ سال 2016سے اب تک پیسٹی سائیڈ کے 273سیمپل حاصل کیے گئے ہیں۔اجلاس میں بتایاگیا کہ 694گاؤں میں جڑی بوٹیوں سے پاک فری گندم اور 38سیٹ ربی ڈرل فراہم کیے گئے ہیں۔اس طرح محکمہ نے 7ہزار سے زائد سوئیل سیمپلنگ کی ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا حکومت پنجاب کی کسان کارڈ سکیم کے تحت 6ہزار 287کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل کی جاچکی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر متعلقہ بنک کے حکام کو ہدایت کی کہ رجسٹرڈ ہونے والے کاشکاروں کو قرضہ جات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے اور اس سلسلہ میں کوئی غیر ضروری رکاوٹ پیدا نہ کی جائے تاکہ کاشتکار حکومت پنجاب کی اس سکیم سے بروقت استفادہ کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ و ہ خود اور محکمہ زراعت کے افسران اس سلسلہ میں سہولت سنٹرز کا دورہ کر کے کاشت کاروں اور کسانوں سے دریافت کریں گے ۔انہوں نے خبردار کیا کہ کسان پیکج کے تحت قرضہ جات کی فراہمی میں غیر ضروری رکاوٹ بننے والے متعلقہ اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.