• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ دنبہ بند تا بکھری احمد زیر تعمیر سڑک کے ٹھیکیدارکی من ما نیاں ۔ عوام کا احتجاج

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2017
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔ دنبہ بند تا بکھری احمد زیر تعمیر سڑک کے ٹھیکیدارکی من ما نیاں ۔ عوام کا احتجاج

کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ٹھیکیدار کی پھرتیاں ،سڑک کی تعمیر کے لیے محنت کشوں کی فصلات اجاڑ کی مٹی اٹھا لی ،روکنے پر گالم گلوچ اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں ،موضع بیٹ وساوا شمالی بستی گاذر کے رہائشیوں ظفر اقبال گاذر ،غلام اکبر گاذر،حسنین مصطفی،ذوالقرنین گاذر،اللہ وسایا،امام بخش،منظور احمد ،محمد اعظم،لعل خان کلاچی،عزیز خان گشکوری،غلام شبیر ،پرویز اقبال اور دیگر نے احتجاج کر تے ہوئے بتایا کہ دنبہ بند تا بکھری احمد زیر تعمیر سڑک کے لیے ٹھیکیدار نے ان کی مرچ ،پیاز،گندم اور دیگر فصلات اجاڑ کر مٹی اٹھا لی ہے جس سے ان کو ہزاروں روپے کا نقصان ہو اہے۔اہل علاقہ نے بتایا کہ ٹھیکیدار کو جب ذاتی رقبہ سے مٹی اٹھانے سے منع کیا گیا تو وہ ان کے ساتھ لڑنے لگا اور دھمکی دی ہے کہ آئندہ اگر مٹی اٹھانے سے روکا تو جان سے مار دوں گا ، مزید یہ ہے کہ سیلابی علاقہ میں مٹی اٹھائی جانے سے سڑک کے دونوں جانب کئی فٹ گہر گڑھے پڑ چکے ہیں جو کسی بھی وقت کسی بھی سنگیں حادثہ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں متاثریں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھیکیدا ر کو ہماری ذاتی اراضی سے مٹی اٹھانے اور سڑک کے دونوں جانب گڑھے کھودنے سے روکا جائے ۔

Post Views: 28
Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان۔ کارسرکار میں مداخلت ۔ انجمن تاجران کے سینئرنائب صدرملک اگرم گرواں سمیت دیگر 20افراد مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سالانہ سپورٹس کی اختتامی تقریب آج ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ٹھیکیدار کی پھرتیاں ،سڑک کی تعمیر کے لیے محنت کشوں کی فصلات اجاڑ کی مٹی اٹھا لی ،روکنے پر گالم گلوچ اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں ،موضع بیٹ وساوا شمالی بستی گاذر کے رہائشیوں ظفر اقبال گاذر ،غلام اکبر گاذر،حسنین مصطفی،ذوالقرنین گاذر،اللہ وسایا،امام بخش،منظور احمد ،محمد اعظم،لعل خان کلاچی،عزیز خان گشکوری،غلام شبیر ،پرویز اقبال اور دیگر نے احتجاج کر تے ہوئے بتایا کہ دنبہ بند تا بکھری احمد زیر تعمیر سڑک کے لیے ٹھیکیدار نے ان کی مرچ ،پیاز،گندم اور دیگر فصلات اجاڑ کر مٹی اٹھا لی ہے جس سے ان کو ہزاروں روپے کا نقصان ہو اہے۔اہل علاقہ نے بتایا کہ ٹھیکیدار کو جب ذاتی رقبہ سے مٹی اٹھانے سے منع کیا گیا تو وہ ان کے ساتھ لڑنے لگا اور دھمکی دی ہے کہ آئندہ اگر مٹی اٹھانے سے روکا تو جان سے مار دوں گا ، مزید یہ ہے کہ سیلابی علاقہ میں مٹی اٹھائی جانے سے سڑک کے دونوں جانب کئی فٹ گہر گڑھے پڑ چکے ہیں جو کسی بھی وقت کسی بھی سنگیں حادثہ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں متاثریں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھیکیدا ر کو ہماری ذاتی اراضی سے مٹی اٹھانے اور سڑک کے دونوں جانب گڑھے کھودنے سے روکا جائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.