چوک اعظم(صبح پا کستان ) ملک بیوروکریسی کے سہارے چلا ے والوں ے ملک اور قوم کی خدمت کر ے کی بجائے صرف اپنے ’’خا ندان ‘‘کو ترقی دی ہے ۔پارلیمنٹ لاجز میں شراب اور شباب کے قصے خواب ہیں حقیقت ہیں ۔وقت ے ثابت کر دیا کہ میرا موقف سچ تھا ۔ا خیالات کا اظہار عوامی راج پارٹی کے چیئرمی و ایم ای اے جمشید احمد خا دستی ے ممبر ایگزیکٹو کو سل عوامی راج پارٹی اصر چوہا کے ہمراہ اپ ے مشترکہ بیا میں کیا ہے ا ہوں ے کہا کہ میاں برادرا ے ہمیشہ عوام اور عوامی ماء دوں کو کوئی احترام ہیں دیا ا ہوں ے ہمیشہ کرپٹ ، ااہل،اور خوشامدی بیوروکریسی کو ترجیح دی اور ا کے سہارے حکومت کر ے کی کوشش کی ۔ا ہوں ے کہا کہ اسی بیورو کریسی کے ذریعے ا ہوں ے لوٹ مار کی ہے ۔ا ہوں ے کہا کہ ا کے زدیک عوامی نمائیدوں کی کوئی حیثیت ہیں ہے یہی وجہ ہے کہ ا کے اپ ے ممبرا اسمبلی بھی جی محفلوں میں اپ ی پارٹی اور قائدی کے خلاف زہر اگلتے ہوئے ظر آتے ہیں ا ہوں ے کہا کہ پارلیم ٹ لاجز میں شراب اور رقص کی محفلوں کی باتیں محض خواب ہیں یا برحکیں ہیں ہیں یہ حقیقت ہیں میں ے اٹھائی تو مجھے جھوٹا کہا گیا ۔کوئی کاروائی ہیں کی گئی اب اللہ کے کرم سے آوزایں بل د ہورہی ہیں اور میرے موقف کی تائید ہو رہی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










