• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی نے دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ لگائے جانے کا سکینڈل سامنے آنے پر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا سارا عملہ فارغ کر دیا

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2017
in First Page
0
وزیر اعلی نے دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ لگائے جانے کا سکینڈل سامنے آنے پر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا سارا عملہ فارغ کر دیا

لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری لاہور کا سارا عملہ فارغ کرکے نئے لوگ تعینات کردیے جبکہ لیبارٹری کیلئے توسیعی منصوبے کی بھی منظوری دے دی۔
ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ لگائے جانے کے معاملے پر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری مکمل طور پر ناکام رہی جبکہ دیگر ادویات کی جانچ کرنے میں بھی عملے نے کاہلی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں داﺅ پر لگ گئیں ۔ عملے کی غفلت سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیا اور لیبارٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معین سمیت پورے عملے کوفارغ کرکے نیا عملہ تعینات کردیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نئے ڈائریکٹرہوں گے جبکہ دیگر عملہ بھی پنجاب فرانزک ایجنسی سے تربیت یافتہ ہے، نئے عملے کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھی بھجوایا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا پرانا عملہ معیاری ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ بنا جس کے باعث انہیں فارغ کرکے نیا عملہ تعینات کردیا ہے۔ نیا عملہ تعینات کرکے نئی بنیاد رکھ دی اور ماضی کا گلا سڑا اور کرپشن زدہ نظام دفن کردیا۔

Post Views: 38
Tags: urdu national news
Previous Post

چوک اعظم ۔گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج

Next Post

چوک اعظم ۔میاں برادران نے ہمیشہ کرپٹ ، ااہل،اور خوشامدی بیوروکریسی کو ترجیح دی ۔ جمشید دستی

Next Post
چوک اعظم ۔میاں برادران نے  ہمیشہ کرپٹ ، ااہل،اور خوشامدی بیوروکریسی کو ترجیح دی ۔ جمشید دستی

چوک اعظم ۔میاں برادران نے ہمیشہ کرپٹ ، ااہل،اور خوشامدی بیوروکریسی کو ترجیح دی ۔ جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری لاہور کا سارا عملہ فارغ کرکے نئے لوگ تعینات کردیے جبکہ لیبارٹری کیلئے توسیعی منصوبے کی بھی منظوری دے دی۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ لگائے جانے کے معاملے پر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری مکمل طور پر ناکام رہی جبکہ دیگر ادویات کی جانچ کرنے میں بھی عملے نے کاہلی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں داﺅ پر لگ گئیں ۔ عملے کی غفلت سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیا اور لیبارٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معین سمیت پورے عملے کوفارغ کرکے نیا عملہ تعینات کردیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نئے ڈائریکٹرہوں گے جبکہ دیگر عملہ بھی پنجاب فرانزک ایجنسی سے تربیت یافتہ ہے، نئے عملے کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھی بھجوایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا پرانا عملہ معیاری ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ بنا جس کے باعث انہیں فارغ کرکے نیا عملہ تعینات کردیا ہے۔ نیا عملہ تعینات کرکے نئی بنیاد رکھ دی اور ماضی کا گلا سڑا اور کرپشن زدہ نظام دفن کردیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.