• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی مصروفیات ,کیمپ جیل لاہور کا دورہ

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2017
in First Page
0
وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی مصروفیات ,کیمپ جیل لاہور کا دورہ

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے کیمپ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیراورکیمپ جیل کے سپرنٹندنٹ اسد وڑائچ بھی موجود تھے ۔وزیرجیل خانہ جات نے کیمپ جیل دورہ کے دوران قیدیوں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی انتظارگاہ، ملاقات شیڈ ،بیرکس ،ہسپتال ،کچن اورسکول کا معانیہ بھی کیا۔
وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے انتظارگاہ میں قیدیوں کے لواحقین کی شکایات سنیں ، ملاقات شیڈ کا بھی دورہ کیا اورملاقات کے لیے آنے والے شہریوں سے بات چیت کی جبکہ جیل کے اندر تمام بیرکس، ہسپتال،کچن اورسکول کا بھی دورہ کیا۔

سٹی42 ٹی وی کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا تھا کہ اپنے تمام مسائل سے وزیرجیل کو آگاہ کریں گے اس موقع پر ملک احمد یار ہنجرا کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو تمام تر ممکن سہولیات فراہم کریں گے علاوہ ازیں جیل کے انتظامات کو تسلی بخش قراردیا

Post Views: 38
Tags: urdu national news
Previous Post

چوک اعظم ۔میاں برادران نے ہمیشہ کرپٹ ، ااہل،اور خوشامدی بیوروکریسی کو ترجیح دی ۔ جمشید دستی

Next Post

شادی آسان کروتحریک ،شادی بیاہ کے معاملات اوردعوت عام .. محمدصدیق پرہار

Next Post
شادی آسان کروتحریک ،شادی بیاہ کے معاملات اوردعوت عام  ..  محمدصدیق پرہار

شادی آسان کروتحریک ،شادی بیاہ کے معاملات اوردعوت عام .. محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے کیمپ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیراورکیمپ جیل کے سپرنٹندنٹ اسد وڑائچ بھی موجود تھے ۔وزیرجیل خانہ جات نے کیمپ جیل دورہ کے دوران قیدیوں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی انتظارگاہ، ملاقات شیڈ ،بیرکس ،ہسپتال ،کچن اورسکول کا معانیہ بھی کیا۔ وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے انتظارگاہ میں قیدیوں کے لواحقین کی شکایات سنیں ، ملاقات شیڈ کا بھی دورہ کیا اورملاقات کے لیے آنے والے شہریوں سے بات چیت کی جبکہ جیل کے اندر تمام بیرکس، ہسپتال،کچن اورسکول کا بھی دورہ کیا۔

سٹی42 ٹی وی کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا تھا کہ اپنے تمام مسائل سے وزیرجیل کو آگاہ کریں گے اس موقع پر ملک احمد یار ہنجرا کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو تمام تر ممکن سہولیات فراہم کریں گے علاوہ ازیں جیل کے انتظامات کو تسلی بخش قراردیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.