چوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی مجلس عاملہ کا چناؤ مکمل،نمائندہ جنگ عبدالرحمن فریدی چیئرمین...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے آفتا ب رندھاوا مرحوم اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع لیہ کے مختلف مقامات پر کشمیری بھائیوں کی حق خودارادیت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزپروفیسر خادم حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) بلدیہ کو نسلر جماعت اسلامی کے رہنماء رضوان خان کے مطا بق آج 5 فروری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب...
Read moreDetailsدن چڑھتے ہی والدین اپنے بچے کو محبت شفقت سے ناشتہ کراکے یونیفارم پہنا کر دوپہر کے لئے لنچ بکس...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے 30 من نا قص چائے کی پتی ،10من ناقص سرخ مرچ بر آمد ۔گودام سمیت پاپڑ فیکٹری بھی سِیل۔تفصیل کے مطابق انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ڈی ایم او لیہ سید عثمان منیر بخاری فتح پور روڈ پر گودام میں چھاپہ مار کر گودام سے 30من ناقص چائے کی پتی اور 10من ناقص سرخ مرچ بر آمد کر کے گودام کو سِیل کر دیا ۔بعد ازاں فیصل آباد روڈ پر پاپڑ بنانے والی محمد رمضان پاپڑ فیکٹرری کو بھی سِیل کر دیا ۔اس دوران اے سی آر ایچ کوآرڈی نیشن سلیمان تنویر بھی ہمراہ تھے ۔ ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ملاوٹ مافیا کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑا جائے گا یہ لوگ بے رحمی کے ساھ عوام کی جان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام بھی ملاوٹ مافیا کیخلاف جاری اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔