لیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کا ر لا تے ہو ئے فی الفور زخمیو ں کی مختلف ہسپتا لو ں میں منتقلی ، علا ج معالجہ اور فرسٹ ایڈ کی سہو لت کے لئے اقداما ت عمل میں لا ئے یہ با ت ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرصحت ڈاکٹر امیرعبد اللہ سامٹیہ نے فتح پور و کر وڑ میں مر یضوں کی خیریت اور علا ج معالجہ کے انتظا ما ت کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ایم ایس فتح پور ڈاکٹر دلا ور حسین ، ایم ایس لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے مر یضوں کی حا لت و علا ج کے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے آگا ہ کیا ۔سی ای او صحت نے بتا یا کہ حادثہ کے فوری بعد سے محکمہ صحت کے ہسپتا لو ں میں تمام طبی سہو لیا ت ما ہر ڈاکٹر وں کی نگرانی میں فراہم کیے جا رہے ہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










