لیہ( صبح پا کستان )عوام کی حفاطت فرض عین ، خدمات سرانجام دے کر عوام کو بھرپور احساس تحفظ فراہم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مہر احمد علی واندر نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جاری انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)اسلام انسانیت سے محبت کادرس دیتا ہے مساجد کی تعمیر میں حصہ لینے والے خوش نصیب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ,وائس چیئرمین سید گلزار حسین بخاری لوکل گورنمنٹ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سرکاری اور پرائیویٹ 68انتہائی مخدوش عمارتوں کے معائنے کے لیے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)انچارج ریڈنگ پارٹی وائلڈ لائف انسپکٹر رانا محمد اقبال نے ہاوسنگ کالونی میں چھا پہ مار...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)صوبائی وزیر اور ایم این ے لیہ کے گھر کے قریب سرکاری سکول میں208طلباء و طالبات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سول وٹرنری ڈسپنسری لوہانچ نشیب میں لائیو سٹاک مددگار کی 15روزہ تربیتی ورکشاپ کااختتام 14مردو خواتین کو جانورں...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس نے بھکر سے گمشدہ ہونے والی بچی والدین سے ملوا دی ،جرائم پر کنٹرول اولین ترجیح ، عوام کی خدمت کو نصب العین بنایا ہوا ہے ،بچی کو سرکاری گاڑی پر گھر پہنچایا گیا، ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض تفصیلات کے مطابق ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایا کہ ضلعی پولیس نے شہریوں کے جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے گشت و پڑتال کا مربوط نظام تشکیل دیا ہوا ہے، ترجمان نے بتلایا کہ دوران گشت تھانہ سٹی پولیس کو ایک بچی ملی جو اپنے گھر کا مکمل ایڈیس نہ بتا پا رہی تھی تاہم بچی نے اپنا نام مبشرہ اور بھکر کی رہائشی بتلایا جس پر ضلع بھکر کے مختلف تھانہ جات پر رابطہ کر کے بچی کی گمشدگی ک متعلق دریافت کیا گیا بالآخر پولیس اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوئی اور گمشدہ بچی تھانہ بہل کی حدود میں رہائش پذیر ہونا معلوم ہوئی جس پر نا صرف اس کے والدین سے رابطہ کیا گیا بلکہ سرکاری گاڑی پر بچی کو اس کے گھر پہنچایا گیابچی کے والد محمد رمضان نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا اور بچی کو گھر تک پہنچانے پر ضلعی پولیس کا شکریہ ادا کیاترجمان لیہ پولیس نے کہا کہ جرائم کو کنٹرول کرنا ضلعی پولیس کی اولین ترجیح مگر عوام کی خدمت کو نصب العین بنایا ہے
