لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ,وائس چیئرمین سید گلزار حسین بخاری لوکل گورنمنٹ کی دو روزہ ٹریننگ مکمل کر کے لیہ واپس پہنچ گئے,چیئرمین حافظ جمیل احمد خان .وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو روزہ ٹریننگ سے میونسپل کمیٹی کو چلانے اور لوگوں کو بلا تفریق صحت وصفائی کی سہولیات بہم پہنچانے بارے مکمل آگاہی دی گئی ہے جس کو استعمال کرکے وزیر اعلی پنجاب کے ویڑن کے مطابق عوام کوسہولیات بہم پہنچائے جائیں گے،انہوں نے بتایا کہ ٹریننگ کے اختتام پر صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ اور سیکرٹری بلدیات محمد اسلم کمبوہ نے ٹریننگ کرنے والے چیئرمینز وائس چیئرمینز کو اسناد و شیلڈ دیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










