لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ، مشکل حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا گیا، ممبران...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)علاقہ نمبر دار اور کے بیٹے نے شارع عام پر 40سال پرانا لگا سولنگ اکھاڑ کر دکانیں بنانے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی کے لیے خواتین کا مردوں کے شانہ بشانہ خدمات عصر حاضر کا اہم تقاضا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ نے متوقع آمدنی 10 کروڑ 94لاکھ روپے جبکہ اخراجات 10کروڑ 37لاکھ 42ہزار روپے کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹرہسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا عمل کار خیر کی حیثیت رکھتا ہے جسے...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)سیکورٹی کی وجہ سے عنائیت شاہ کا میلہ منسوخ ،اونٹوں کی عالمی منڈی متاثر ۔کروڑوں روپے کا نقصان ،فروخت کرنے والے پہنچ گئے ۔تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواح میں دربار عنائیت شاہ پر صدیوں سے لگنے والے میلہ کو سیکورٹی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔اس میلہ میں ہر سال اونٹوں کی عالمی منڈی لگتی ہے جس میں دنیا بھر سے نہ صرف زائرین شریک ہوتے ہیں بلکہ منڈی میں ہر سال اونٹوں کی خریدو فروخت بھی ہوتی ۔سال بھر اونٹ پالنے والے افراد اس منڈی کا انتظار کرتے ہیں اور اس میلہ میں شریک ہوکر اپنے اونٹ بھی فروخت کرتے ہیں ۔میلہ کی اچانک منسوخی کی وجہ سے اس سال زائرین اور اونٹ خرید اور فروخت کرنے والوں کو سخت مایوسی اور پریشانی کا سامنا ہے ۔ اس وقت میلے دن جاری ہیں ۔ہزاروں اونٹ پال افراد اپنے جانوروں کے ساتھ عنائیت شاہ پہنچ چکے ہیں ۔لیکن بیوپاری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سخت مایوسی اور پریشانی کا سامنا ہے ۔شہریوں آفتاب وینس ،رفیق ملانہ ،افضل سیال ،غلام رسول اعوان اور دیگر نے میلہ منسوخی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی سیکورٹی کو بہتر بنائے نہ کی میلے منسوخ کرے ۔ان میلوں سے مقامی لوگوں کے روزگار جڑے ہوئے ہیں اور لوگوں کی خوشیاں منسلک ہیں حکومت ان خوشیوں اور روائیتی تہواروں کو ختم نہ کرے بلکہ ان کے انعقاد کر کے وہاں پر سیکورٹی کو بہتر کرے ۔