لیہ ( صبح پا کستان) پیپلز پا ر ٹی کے سینئر وائس چیئر مین سا بق وزیرِ اعظم سید یو...
Read moreDetailsپیرجگی شریف(صبح پا کستان)پاسکوسنٹرزپرپرانی گندم کاذخیرہ جوں کاتوں موجود،گندم کی نئی فصل پک کی تیار،خریداری مراکزکی صورتحال کے پیشِ نظرکاشتکارپریشان،تفصیل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) معاشی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاندان کی تشکیل نہ صرف ماں بچے کی بہتر صحت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں دو روزہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے نیڈ بیس سکالر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس کاایک اوراحسن اقدام،شہریوں کو ون ونڈوآپریشن کے ذریعے سہولیات کی فراہمی ،سٹیزن سروس سنٹر شہیدکے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عبد الشکور سواگ نے وزیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں14ارب 86کروڑ روپے کی لاگت سے 322ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضلع بھر میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر سرکاری وسائل خرچ نہیں کریں...
Read moreDetailsچوبارہ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے مواضعات ہیڈ ویرڑی اور شیر گڑھ میں بارش اورژالہ باری ، گندم اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں گندم خریداری مہم کے...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر رانا احمدنواز عدالت میں پیش،عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،اینٹی کرپشن ٹیم کا احمد نواز کے ساتھ ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس کا تالا توڑ کر ضروری ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، میرٹ پر تفتیش کا عمل مکمل کیا جائیگا، صفدر ماڑھا انچارج اینٹی کرپشن سرکل لیہ، تفصیلات کے مطابقڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر لیہ رانا احمد نواز کے خلاف لاکھوں روپے خرد برد کرنے الزامات چند روز قبل سامنے آئے تھے ۔الزامات کی تحقیقات میں شواہد سامنے آنے پراینٹی کرپشن لیہ نے ڈی او سوشل ویلفیئر پر مقدمہ درج کر لیا۔چار برس تک ضلع لیہ کے عشر و زکوٰۃ فنڈز ، فٹ خواتین وحضرات کو ان فٹ ، چیئرمین ایم ایس و میڈیکل بورڈ کے ارکان کے جعلی دستخطوں سے لاکھوں روپے کا قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے کی سنگین شکایات منظر عام پر آنے کے بعد سوشل ویلفیئر آفیسر دفتر کو تالے لگا کر ریکارڈ سمیت غائب ہو گئے تھے، سابق ایم ایس لیہ کی تحریری شکایت پر انٹی کرپشن لیہ نے انکوائری شروع کردی تھی ۔انکوائری میں جرم ثابت ہونے پر اینٹی کرپشن سرکل نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، جسے گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا ۔اینٹی کرپشن ٹیم نے عدالت سے تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ میں اینٹی کرپشن ٹیم کے حوالے کر دیا۔اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس کا تالا توڑ کر تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ۔اینٹی کرپشن سرکل لیہ کے انچارج صفدر ماڑھا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کسی بھی معاشرے کے لئے زہرقاتل ہے ہم نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے اس کیس میں بھی میرٹ پر تفتیش مکمل کی جائیگی۔