لیہ(صبح پا کستان)نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاشت کاروں کی خوشحالی زرعی معیشت میں اضافہ کے لیے اربوں روپے کی مالیت سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی لیہ شہر کے زیر اہتمام استقبال رمضاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، منیجر ماڈل بازار کی نا اہلی، ماڈل بازار میں رمضان بازار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تھانہ صدر پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں پوست برآمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی بجٹ پر سروے کے دوران شہریوں کا ملا جلا ردعمل ، کسی نے بجٹ کو عوام دوست...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) رمضان المبارک سکیورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا ، عبادت گاہوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ کاعملہ موقع پر پہنچ گیافائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی چھان بین پر معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے سے مساوی ریکارڈ اور زرعی بنک کے قرضہ جات کی زرعی پاس بکیں جل گئیں ریکارڈ کی مزید جانچ پڑتال جاری ہے جبکہ احاطہ تحصیل میں کام کرنے والے ایک.شخص کی فوٹو سٹیٹ مشین بھی جل گئی اے سی کروڑ نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ اوربرقی رو کے وولٹیج کی کمی و زیادتی کی وجہ سے تحصیل آفس کی وائرنگ میں آگ لگی تحصیل آفس میں 1982ء سے آگ لگنے کااپنی نوعیت کاپہلاواقعہ ہے
