• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے پر ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف کمشنر سمیت اعلی حکام کو درخواستیں ، چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے کاشتکاروں کا موقف

webmaster by webmaster
جون 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے پر ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف کمشنر سمیت اعلی حکام کو درخواستیں ، چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے کاشتکاروں کا موقف

لیہ(صبح پا کستان) ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے کیخلاف شہری نے کمشنر ڈیرہ غازی خان سمیت اعلیٰ حکام کو درخواست گزار دی،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے ایکسئین محکمہ انہار سمیت دیگر عملہ ہمارا پانی بااثر زمینداروں میں تقسیم کیا جا رہا ہے ،گزاری گئی درخواست میں مؤقف تفصیلات کے مطابق محمد اسماعیل ولد اللہ بخش چکنمبر125Bٹی ڈی اے ،محمد افضل خان ولد محمد بخش ،محمد سلیم ولد نور محمد ،اللہ ڈتہ ولد حاجی اللہ بخش سمیت دیگر چھوٹے زمینداروں نے ایکسئین محکمہ انہار ملک طارق عزیز اور پٹواری فیض محمد سمیت دیگر اہلکاروں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ محکمہ انہار کے ایکسین نے اپنے عملہ سے مبینہ ساز باز کرکے ہمارا پانی بااثر زمینداروں میں تقسیم کر رہا ہے ۔لہذا مذکورہ ایکسئین سمیت دیگر عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او نے علاقہ تھانہ کروڑ میں شہری پر مبینہ تشدد کی خبروں کا نوٹس لے لیا ، ڈی ایس پی کروڑ انکوائری افسر مقرر ، رپورٹ طلب

Next Post

چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی گرفتار ، 28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں اندراج مقد مہ کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے کیخلاف شہری نے کمشنر ڈیرہ غازی خان سمیت اعلیٰ حکام کو درخواست گزار دی،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے ایکسئین محکمہ انہار سمیت دیگر عملہ ہمارا پانی بااثر زمینداروں میں تقسیم کیا جا رہا ہے ،گزاری گئی درخواست میں مؤقف تفصیلات کے مطابق محمد اسماعیل ولد اللہ بخش چکنمبر125Bٹی ڈی اے ،محمد افضل خان ولد محمد بخش ،محمد سلیم ولد نور محمد ،اللہ ڈتہ ولد حاجی اللہ بخش سمیت دیگر چھوٹے زمینداروں نے ایکسئین محکمہ انہار ملک طارق عزیز اور پٹواری فیض محمد سمیت دیگر اہلکاروں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ محکمہ انہار کے ایکسین نے اپنے عملہ سے مبینہ ساز باز کرکے ہمارا پانی بااثر زمینداروں میں تقسیم کر رہا ہے ۔لہذا مذکورہ ایکسئین سمیت دیگر عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.