• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی گرفتار ، 28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں اندراج مقد مہ کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

webmaster by webmaster
جون 8, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی  گرفتار ، 28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں اندراج مقد مہ  کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

چوک اعظم (صبح پا کستان) با وثوق ذرائع کے مطا بق پولیس تھانہ کرمدادقریشی نے پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کوگرفتار کرلیا ۔۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی اسلام آباد سے واپس مظفرگڑھ آرہے تھے کہ چوک اعظم کے نزدیک سرحدی پولیس چیک پوسٹ رحمت آباد کے قریب تھانہ کرم داد قریشی ضلع مظفر گڑھ پولیس کی بھاری نفری نے ان کو گھیرے میں لے کر گرفتار کر لیا ۔

پولیس ذرائع نے جمشید دستی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوءے بتایا ہے کہ جمشید دستی کےخلاف28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں پرچہ درج کیا گیا تھا اسی پرچہ کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے پر ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف کمشنر سمیت اعلی حکام کو درخواستیں ، چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے کاشتکاروں کا موقف

Next Post

Pakistan becomes full member of Shanghai Cooperation Organisation

Next Post
Pakistan becomes full member of Shanghai Cooperation Organisation

Pakistan becomes full member of Shanghai Cooperation Organisation

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان) با وثوق ذرائع کے مطا بق پولیس تھانہ کرمدادقریشی نے پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کوگرفتار کرلیا ۔۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی اسلام آباد سے واپس مظفرگڑھ آرہے تھے کہ چوک اعظم کے نزدیک سرحدی پولیس چیک پوسٹ رحمت آباد کے قریب تھانہ کرم داد قریشی ضلع مظفر گڑھ پولیس کی بھاری نفری نے ان کو گھیرے میں لے کر گرفتار کر لیا ۔

پولیس ذرائع نے جمشید دستی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوءے بتایا ہے کہ جمشید دستی کےخلاف28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں پرچہ درج کیا گیا تھا اسی پرچہ کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.