• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے تنظیم نو کے فیصلہ جات کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہیں ، الیکشن امیدوار کی گفتگو قبل از وقت ہے انتخاب2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہیں ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ ،پریس کانفرنس میں صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ حاجی رمضان بھلر ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال ۔ انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ اور سابق ضلعی سیکرٹری عاشق حسین کھوکھر کے علاوہ دیگر عہدیداران و کارکنان کی شرکت

webmaster by webmaster
جون 10, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے نومنتخب عہدیداران اور ایم پی اے پیپلز پارٹی لیہ کی تعارفی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن 2018ء کے امیدواران کا اعلان پر ایک دوسرے سے تضاد کھل کر سامنے آگیا ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لیہ نے ایک ہی قومی اسمبلی کے ایک ہی حلقہ سے الیکشن لڑنے کیلئے بطور امیدوار پیش کردیا گذشتہ روز نونامزد صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ حاجی رمضان بھلر ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے تنظیم نو کے فیصلہ جات کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے پارٹی مفادات میں درست فیصلہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں اور ضلع لیہ 2018ء کے الیکشن میں پیپلز پارتی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی پارٹی عہدیداران نے کہا کہ پارٹی عہدیداران اور ورکرز ایک پیج پر ہیں اور ضلع لیہ کے پارٹی کارکنان کا بھر پور اجلاس 22رمضان المبارک کو منعقد ہو گا پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر گئی جب ایک سوال کے جواب میں نو نامزد ضلعی صدر ملک محمد رمضان بھلر نے الیکشن 2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے متوقع امیدواران کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 181سے چوہدری قیصر ارشاد،این اے 182سے وہ خود ملک رمضان بھلر،پی پی 262سے چوہدری انعام الحق،پی پی 263سے شہاب الدین خان سیہڑ،پی پی 264سے امیدواران کا فیصلہ ہونا باقی ہے،پی پی265سے سید فضل حسین شاہ گیلانی اور پی پی 266سے سردار غلام فرید خان میرانی ،ڈاکٹر جاوید کنجال اور سید رفاقت گیلانی میں سے پارٹی جسے نامزد کرے گی پیپلز پارٹی کا امیدوار ہوگا،پریس کانفرنس میں ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید کنجال نے ضلعی صدر کے بعد اپنی بات کرنے کا کہا کہ ان کا تحصیل لیہ کی تمام یونین کونسلز میں بڑا سیاسی ورک ہے اور وہ این اے 182اور پی پی266سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدوار ہیں جبکہ پی پی 263میں ایم پی اے شہاب الدین خان سہیڑ کے احترام میں انتخاب نہ لڑیں گے ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدیں خان سہیڑ نے کہا کہ صدر اور جنرل سیکرٹری کی الیکشن امیدوار کی گفتگو قبل از وقت ہے انتخاب2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہیں اور انتخابات کیلئے امیدواروں کا تعین الیکشن بورڈ کرے گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو حلقہ 263سے شکست دینے کیلئے پارٹی قیادت کی منظوری سے پی ٹی آئی سے اتحاد کرکے ن لیگ کو شکست دی پریس کانفرنس میں انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ،سابق ضلعی سیکرٹری عاشق حسین کھوکھر کے علاوہ دیگر عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ضلعی انتظامیہ، محکمہ تعلیم کی ناقص حکمت عملی، ضلع بھر سے آئی خواتین ایجوکیٹرز ذلیل و خوار، روزہ کے ساتھ دن بھر انتظار کے باوجود پراسس نامکمل ،خواتین ایجوکیٹرز والدین کا انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے بازی

Next Post

Prime Minister of Pakistan, Mian Muhammad Nawaz Sharif, summoned to appear before JIT on 15th June

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے نومنتخب عہدیداران اور ایم پی اے پیپلز پارٹی لیہ کی تعارفی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن 2018ء کے امیدواران کا اعلان پر ایک دوسرے سے تضاد کھل کر سامنے آگیا ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لیہ نے ایک ہی قومی اسمبلی کے ایک ہی حلقہ سے الیکشن لڑنے کیلئے بطور امیدوار پیش کردیا گذشتہ روز نونامزد صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ حاجی رمضان بھلر ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے تنظیم نو کے فیصلہ جات کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے پارٹی مفادات میں درست فیصلہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں اور ضلع لیہ 2018ء کے الیکشن میں پیپلز پارتی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی پارٹی عہدیداران نے کہا کہ پارٹی عہدیداران اور ورکرز ایک پیج پر ہیں اور ضلع لیہ کے پارٹی کارکنان کا بھر پور اجلاس 22رمضان المبارک کو منعقد ہو گا پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر گئی جب ایک سوال کے جواب میں نو نامزد ضلعی صدر ملک محمد رمضان بھلر نے الیکشن 2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے متوقع امیدواران کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 181سے چوہدری قیصر ارشاد،این اے 182سے وہ خود ملک رمضان بھلر،پی پی 262سے چوہدری انعام الحق،پی پی 263سے شہاب الدین خان سیہڑ،پی پی 264سے امیدواران کا فیصلہ ہونا باقی ہے،پی پی265سے سید فضل حسین شاہ گیلانی اور پی پی 266سے سردار غلام فرید خان میرانی ،ڈاکٹر جاوید کنجال اور سید رفاقت گیلانی میں سے پارٹی جسے نامزد کرے گی پیپلز پارٹی کا امیدوار ہوگا،پریس کانفرنس میں ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید کنجال نے ضلعی صدر کے بعد اپنی بات کرنے کا کہا کہ ان کا تحصیل لیہ کی تمام یونین کونسلز میں بڑا سیاسی ورک ہے اور وہ این اے 182اور پی پی266سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدوار ہیں جبکہ پی پی 263میں ایم پی اے شہاب الدین خان سہیڑ کے احترام میں انتخاب نہ لڑیں گے ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدیں خان سہیڑ نے کہا کہ صدر اور جنرل سیکرٹری کی الیکشن امیدوار کی گفتگو قبل از وقت ہے انتخاب2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہیں اور انتخابات کیلئے امیدواروں کا تعین الیکشن بورڈ کرے گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو حلقہ 263سے شکست دینے کیلئے پارٹی قیادت کی منظوری سے پی ٹی آئی سے اتحاد کرکے ن لیگ کو شکست دی پریس کانفرنس میں انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ،سابق ضلعی سیکرٹری عاشق حسین کھوکھر کے علاوہ دیگر عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.