• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب منصوبے کو کام یاب بنانا ہے، تحریر ی و تقریری مقابلہ جات میں کام یابی کے حامل طلبہ میں نقدانعامات تقسیم کرنے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ، ،بابرخان مگسی ،پرنسپل شرافت علی بسرا،سینئر ہیڈمسٹریس راشدہ اشرف،سینئر ہیڈماسٹر راناسلطان محمود اختر اور دیگر مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
جون 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب منصوبے کو کام یاب بنانا ہے، تحریر ی و تقریری مقابلہ جات میں کام یابی کے حامل طلبہ میں نقدانعامات تقسیم کرنے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ، ،بابرخان مگسی ،پرنسپل شرافت علی بسرا،سینئر ہیڈمسٹریس راشدہ اشرف،سینئر ہیڈماسٹر راناسلطان محمود اختر اور دیگر مقررین کا خطاب

لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف نوعیت کے فلاحی پروگرامز کے ذریعے براہ راست مالی امداد فراہم کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد صوبے کی شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب منصوبے کو کام یاب بنانا ہے، یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے تحریر ی و تقریری مقابلہ جات میں کام یابی کے حامل طلبہ میں نقدانعامات تقسیم کرنے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ، ،بابرخان مگسی ،پرنسپل شرافت علی بسرا،سینئر ہیڈمسٹریس راشدہ اشرف،سینئر ہیڈماسٹر راناسلطان محمود اخترکے علاوہ طالب علموں اور ان کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب طالب علموں کو اعلی تعلیم کے حصول کے لیے معاشی کفالت کے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور تقریری مقابلوں کے ذریعے انہیں صلاحتیں منوانے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن پڑھو ،بڑھو ہر میدان جیت لو کے تحت 12کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد نقدانعامات کی تقسیم طالب علموں کے لیے تعلیمی استعداد کار میں اضافہ کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔انہوں نے کامیاب طالب علموں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کی کامیابی دوسرے طالب علموں کے بھی مشعل راہ ہوگی۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،بابر خان مگسی نے اردو ،انگلش تقاریر و مضمون نویسی میں تحصیل و ضلعی سطح کے 96طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ایم این اے کیمپ آفس سمیت سینکڑوں گھروں کی تین روز سے بجلی بند ،وپڈا اہلکاروں کی مرمت کے نام پر 40ہزار روپے کی ڈیمانڈ

Next Post

لیہ ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی ماہ رواں میں14جون کو چوبارہ میں ،17جون کولوہانچ نشیب میں ،21جون کوکروڑ لعل عیسن ،23جون کویونین کونسل شیر گڑھ جبکہ 23جون کو یونین کونسل مرہان میں ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل ،سرکاری واجبات کی وصولی اور اراضی ریکارڈ سنٹر ز کے معائنہ کے لیے دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف نوعیت کے فلاحی پروگرامز کے ذریعے براہ راست مالی امداد فراہم کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد صوبے کی شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب منصوبے کو کام یاب بنانا ہے، یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے تحریر ی و تقریری مقابلہ جات میں کام یابی کے حامل طلبہ میں نقدانعامات تقسیم کرنے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ، ،بابرخان مگسی ،پرنسپل شرافت علی بسرا،سینئر ہیڈمسٹریس راشدہ اشرف،سینئر ہیڈماسٹر راناسلطان محمود اخترکے علاوہ طالب علموں اور ان کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب طالب علموں کو اعلی تعلیم کے حصول کے لیے معاشی کفالت کے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور تقریری مقابلوں کے ذریعے انہیں صلاحتیں منوانے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن پڑھو ،بڑھو ہر میدان جیت لو کے تحت 12کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد نقدانعامات کی تقسیم طالب علموں کے لیے تعلیمی استعداد کار میں اضافہ کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔انہوں نے کامیاب طالب علموں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کی کامیابی دوسرے طالب علموں کے بھی مشعل راہ ہوگی۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،بابر خان مگسی نے اردو ،انگلش تقاریر و مضمون نویسی میں تحصیل و ضلعی سطح کے 96طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.