لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی ماہ رواں میں ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل ،سرکاری واجبات کی وصولی اور اراضی ریکارڈ سنٹر ز کے معائنہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے۔پروگرام کے مطابق14جون کو چوبارہ میں ،17جون کولوہانچ نشیب میں ،21جون کوکروڑ لعل عیسن ،23جون کویونین کونسل شیر گڑھ جبکہ 23جون کو یونین کونسل مرہان میں اراضی ریکارڈ سنٹر ز ،سرکاری واجبات کی وصولی اور مختلف قانونگوحلقوں کے ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل کریں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









