لیہ(صبح پا کستان) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے کے 240 ملازمین کا معاوضہ کی ادائیگی نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ہر آمر کے پیچھے کوئی نہ کوئی سیاست دان ہوتا ہے پس پردہ اور بعض اوقات آمروں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی نظام حکومت فعال ہونے سے شہری بہترین ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں یہ با ت وائس...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) .خود کشی یا قتل ؟ نواحی چک نمبر,86 ٹی ڈی اے میں میاں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)معذور افراد معاشرے کی ہمدردی اور امداد کے مستحق ہیں اور ویل چیئرز کی فراہمی ان کے لیے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )میڈیکل کالجز کیلئے لیے جانے والا ایم کیٹ کا پیپر آوٹ ہونے کے خلاف لیہ کے طلبا،...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)جعلی کاغذات تیار کرنے کے الزم میں وثیقہ نویس گرفتار،تھانہ انٹی کرپشن لیہ میں مقدمہ درج،انٹی کرپشن ٹیم سرکل...
Read moreDetailsچوک اعظم( صابر عطا ء سے) لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ چوک اعظم میں قائم ،9ستمبر تک 19سال...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بی زیڈ یوبہادر کیمپس لیہ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقریب تقسیم ،120طلباء طالبات میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ کی نااہلی گورنمنٹ ایم سی پرائمری و مڈل سکولوں کے 52ریٹائرڈ اساتذہ 8ماہ سے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان)ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے جمن شاہ میں سوئی گیس منصوبہ کاافتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سید ثقلین شاہ نے کہاکہ الیکشن 2013میں عوام سے کئے گئے وعد ے پورے کئے جارہے ہیں،ا نہوں نے کہاکہ میں نے سیاست دعوؤں نے کی نہیں بلکہ ان پر عمل کر کے دکھایا ۔ انہوں نے کہا کہ جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ ایم این اے کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ اللہ کی دی ہوئی نعمتیں بھی پہنچارہی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار صوبائی اسمبلی مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام کا دیرینہ گیس کا مطالبہ پورا ہو گیا ہے جس سے کسی شخص کو نہیں بلکہ خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کا انتخاب کریں۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ، چیئر مین یوسی سرشتہ تھل مہر ریاض میلوانہ نے کہاکہ جمنشاہ کے شہری خوش نصیب ہیں کہ انہیں پورے ملک میں گیس کی فراہمی پر پابندی کے باوجود گیس مل گئی ہے۔ جلسہ سے سابق یوسی ناظم سید افتخار شاہ، ممبر میونسپل کمیٹی لیہ اظہر خان ہانس، کونسلر مہر اللہ وسایا کلاسرہ، حاجی انور گبر، رانا قمر احسان نے بھی خطاب کیا۔ قبل ازیں افتتاح کے لئے جمن شاہ پہنچنے پر سید ثقلین شاہ کا بھر پور اور شاند ار استقبال کیا گیا۔ شہریوں نے ایم این اے کو ہار پہنائے اور مسلم لیگ ن زندہ باد کے نعرے۔ ممبر قومی اسمبلی نے جمن شاہ مین چوک میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
