لیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی نظام حکومت فعال ہونے سے شہری بہترین ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں یہ با ت وائس چیئر مین یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ سردار سبطین خان گشگوری نے کی۔ انہوں نے کہاکہ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ کے تمام ممبران یوسی کے مکینوں کو بہتر سہولیا ت فراہم کر نے اور مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونین کونسل میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کے تعاون سے سوئی گیس، بجلی ، سڑکیں سمیت میگا پروجیکٹس مکمل کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر کونسلر ریاض لیڈ ر بھی موجود تھے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










