• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ قائم ،10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔ کیمپ انچارج بشیر تبسم

webmaster by webmaster
اگست 25, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ قائم ،10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔ کیمپ انچارج بشیر تبسم

چوک اعظم( صابر عطا ء سے) لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ چوک اعظم میں قائم ،9ستمبر تک 19سال سے 23سال تک عمر کے کھلاڑی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔اب تک 500کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ۔کیمپ انچارج بشیر تبسم کی نمائندہ سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق لاہور قلندر ٹیم میں سلیکشن کے لیے ہونے والے ٹرائلز میں شرکت کے لیے ضلع لیہ کا چوک اعظم گول مارکیٹ میں کیمپ لگایا گیا ہے ۔کیمپ انچارج بشیر حسین تبسم اور ان کے ساتھی یٰسین گجر ،جانی سمراء اور عدیل سمراء نے میڈیا کو بتایا کہ یہ کیمپ 19اگست کو لگایا گیا اور 9ستمبر تک رہے گا ۔ٹرائلز میں شامل ہونے کے لیے 19سال سے 23سال کے نوجوان حصہ لے سکتے ہیں انہوں نے بتایا کہ اب تک 500کے قریب نوجوانوں نے رجسٹریشن کروائی ہے ۔10ستمبر کو لیہ میں جاوید میانداد ان کھلاڑیوں کا ٹرائل لیں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس کیمپ کا بنیادی مقصدیہ ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہواور اسے نیا ٹیلنٹ میسر آئے اور اس ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں انٹر نیشنل سطح پر اجاگر کرنے کا موقع ملے ۔

Post Views: 22
Tags: chokazam news
Previous Post

چوک اعظم ۔شہر میں لوڈ شیڈنگ ،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور

Next Post

’’بزمِ اُردو ،دبئی‘‘ کے زیراہتمام’’محفلِ اُردو2017‘‘ .. ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

Next Post
’’بزمِ اُردو ،دبئی‘‘ کے زیراہتمام’’محفلِ اُردو2017‘‘ .. ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

’’بزمِ اُردو ،دبئی‘‘ کے زیراہتمام’’محفلِ اُردو2017‘‘ .. ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صابر عطا ء سے) لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ چوک اعظم میں قائم ،9ستمبر تک 19سال سے 23سال تک عمر کے کھلاڑی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔اب تک 500کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ۔کیمپ انچارج بشیر تبسم کی نمائندہ سے گفتگو ۔تفصیل کے مطابق لاہور قلندر ٹیم میں سلیکشن کے لیے ہونے والے ٹرائلز میں شرکت کے لیے ضلع لیہ کا چوک اعظم گول مارکیٹ میں کیمپ لگایا گیا ہے ۔کیمپ انچارج بشیر حسین تبسم اور ان کے ساتھی یٰسین گجر ،جانی سمراء اور عدیل سمراء نے میڈیا کو بتایا کہ یہ کیمپ 19اگست کو لگایا گیا اور 9ستمبر تک رہے گا ۔ٹرائلز میں شامل ہونے کے لیے 19سال سے 23سال کے نوجوان حصہ لے سکتے ہیں انہوں نے بتایا کہ اب تک 500کے قریب نوجوانوں نے رجسٹریشن کروائی ہے ۔10ستمبر کو لیہ میں جاوید میانداد ان کھلاڑیوں کا ٹرائل لیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کیمپ کا بنیادی مقصدیہ ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہواور اسے نیا ٹیلنٹ میسر آئے اور اس ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں انٹر نیشنل سطح پر اجاگر کرنے کا موقع ملے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.