• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔شہر میں لوڈ شیڈنگ ،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور

webmaster by webmaster
اگست 25, 2017
in Local News
0

چوک اعظم( صابر عطاء سے ) شہر میں لوڈ شیڈنگ ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور ۔شہری اذیت میں ہیں ۔دورانیہ کم کیا جائے ۔چیئرمین ۔تفصیل کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ لوڈ شیڈنگ پر میونسپل کمیٹی کے ممبران نے عوامی تحفظات پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں اور وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر سے صورت حال پر رابطہ کیا جس پر چیئرمین اور وائس چیئر مین نے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری سے رابطہ کیااور لوڈ شیڈنگ کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا ۔
چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد ،مہر عارف سندھڑ اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ شہریوں کیلیے دردِ سر بنا ہوا ہے ۔کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہر ماہ صفائی کے حوالے سے ہونے والی لوڈ شیڈنگ ناقابلِ قبول ہے اور اس سلسلے میں ہم اجلاس بلارہے ہیں ۔اور اس مسئلے پر عوامی موقف اپنائیں گے ۔

Post Views: 23
Tags: chokazam news
Previous Post

اگر پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا امریکہ کو علم ہے تو ہماری حکومت یا فوج کو بتاتا کیوں نہیں؟ کپتان کا سی این این کو دبنگ انٹرویو

Next Post

چوک اعظم۔لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ قائم ،10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔ کیمپ انچارج بشیر تبسم

Next Post
چوک اعظم۔لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ قائم ،10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔ کیمپ انچارج بشیر تبسم

چوک اعظم۔لاہور قلندر میں شمولیت کیلیے رجسٹریشن کیمپ قائم ،10ستمبر کو جاوید میانداد لیہ آئیں گے ۔ کیمپ انچارج بشیر تبسم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صابر عطاء سے ) شہر میں لوڈ شیڈنگ ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور ۔شہری اذیت میں ہیں ۔دورانیہ کم کیا جائے ۔چیئرمین ۔تفصیل کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ لوڈ شیڈنگ پر میونسپل کمیٹی کے ممبران نے عوامی تحفظات پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں اور وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر سے صورت حال پر رابطہ کیا جس پر چیئرمین اور وائس چیئر مین نے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری سے رابطہ کیااور لوڈ شیڈنگ کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا ۔ چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد ،مہر عارف سندھڑ اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ شہریوں کیلیے دردِ سر بنا ہوا ہے ۔کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہر ماہ صفائی کے حوالے سے ہونے والی لوڈ شیڈنگ ناقابلِ قبول ہے اور اس سلسلے میں ہم اجلاس بلارہے ہیں ۔اور اس مسئلے پر عوامی موقف اپنائیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.