• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اگر پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا امریکہ کو علم ہے تو ہماری حکومت یا فوج کو بتاتا کیوں نہیں؟ کپتان کا سی این این کو دبنگ انٹرویو

webmaster by webmaster
اگست 25, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اگر پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا امریکہ کو علم ہے تو ہماری حکومت یا فوج کو بتاتا کیوں نہیں؟ کپتان کا سی این این کو دبنگ انٹرویو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ امریکہ کا پاکستان پر یہ الزام لگانا کہ حکومت یا فوج کو دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا پتا ہے یا ہم ان سے جان بوجھ کر چشم پوشی کر رہے ہیں غلط ہے۔ اگر امریکیوں کو پتہ ہے کہ پاکستان میں کس جگہ دہشتگرد وں کے ٹھکانے ہیں تو بار بار پوچھنے کے باوجود ہماری حکومت یا فوج کو بتاتے کیوں نہیں ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے بارے میں بیان کے بعد ہر پاکستانی بہت بے عزتی محسوس کر رہا ہے ۔ پاکستان وہ ملک ہے جس نے 9/11 کے بعد امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیا اور 70 ہزار جانیں قربان کیں ، 100 ارب ڈالر کا مالی نقصان برداشت کیا جبکہ اس کے 60 لاکھ سے زائد قبائلی بے گھر ہو چکے ہیں۔اتنی قربانیوں کے باوجود پاکستان پر الزامات لگانا اور امریکہ کا پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا ہمارے لیے بہت ہی تکلیف دہ ہے۔

ڈیڑھ لاکھ نیٹو اور ایک لاکھ امریکی فوجی افغانستان میں موجود تھے جبکہ انسانی تاریخ کی سب سے جدید ترین جنگی مشینری بھی موجود ہے۔ حقانی گروپ کے لوگ زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں پر مشتمل ہوگا؟ 1500 یا تین ہزار، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان مٹھی بھر لوگوں نے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو تنگ کیا ہوا ہے؟ دنیا میں کوئی بھی اس بھونڈے مذاق پر یقین کرنے کو تیار نہیں ہے، افغانستان میں کامیابی نہ ملنے کے بعدامریکہ نے یہ کیا طریقہ اپنایا ہے کہ سارا الزام پاکستان پر لگادو۔پاکستان نے امریکہ کے افغان ایڈوینچر میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے لیکن آخر میں آپ پاکستان کو الزام دے رہے ہیں، کون سا ملک ہے جس نے امریکہ کیلئے 70 ہزار قربانیاں دیں اور اپنی معیشت کا بیڑہ غرق کیا؟۔

عمران خان کا کہنا تھا ’میں حکومت سے کہوں گا کہ ہم امریکی امداد کے بغیر بھی جی سکتے ہیں، ہمارے لیے بہتر ہوگا کہ ہم افغانستان کے مسئلے سے باہر رہیں ، امریکی امداد ہمارے لیے بہت ہی مہنگی ثابت ہوئی ہے، کیونکہ اس کی وجہ سے ہمیں صرف بربادی ملی اور ہمارے لوگ مارے گئے، ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ امریکی امداد کے بغیر بھی لڑ سکتے ہیں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/25-Aug-2017/632293

Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم میں صفائی کی ابتر صورت حال ،ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے کی واضع ہدایات سرد خانے میں ، گندگی ،کچرے اور گندے پانی سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

Next Post

چوک اعظم ۔شہر میں لوڈ شیڈنگ ،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور

Next Post

چوک اعظم ۔شہر میں لوڈ شیڈنگ ،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ امریکہ کا پاکستان پر یہ الزام لگانا کہ حکومت یا فوج کو دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا پتا ہے یا ہم ان سے جان بوجھ کر چشم پوشی کر رہے ہیں غلط ہے۔ اگر امریکیوں کو پتہ ہے کہ پاکستان میں کس جگہ دہشتگرد وں کے ٹھکانے ہیں تو بار بار پوچھنے کے باوجود ہماری حکومت یا فوج کو بتاتے کیوں نہیں ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے بارے میں بیان کے بعد ہر پاکستانی بہت بے عزتی محسوس کر رہا ہے ۔ پاکستان وہ ملک ہے جس نے 9/11 کے بعد امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیا اور 70 ہزار جانیں قربان کیں ، 100 ارب ڈالر کا مالی نقصان برداشت کیا جبکہ اس کے 60 لاکھ سے زائد قبائلی بے گھر ہو چکے ہیں۔اتنی قربانیوں کے باوجود پاکستان پر الزامات لگانا اور امریکہ کا پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا ہمارے لیے بہت ہی تکلیف دہ ہے۔

ڈیڑھ لاکھ نیٹو اور ایک لاکھ امریکی فوجی افغانستان میں موجود تھے جبکہ انسانی تاریخ کی سب سے جدید ترین جنگی مشینری بھی موجود ہے۔ حقانی گروپ کے لوگ زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں پر مشتمل ہوگا؟ 1500 یا تین ہزار، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان مٹھی بھر لوگوں نے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو تنگ کیا ہوا ہے؟ دنیا میں کوئی بھی اس بھونڈے مذاق پر یقین کرنے کو تیار نہیں ہے، افغانستان میں کامیابی نہ ملنے کے بعدامریکہ نے یہ کیا طریقہ اپنایا ہے کہ سارا الزام پاکستان پر لگادو۔پاکستان نے امریکہ کے افغان ایڈوینچر میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے لیکن آخر میں آپ پاکستان کو الزام دے رہے ہیں، کون سا ملک ہے جس نے امریکہ کیلئے 70 ہزار قربانیاں دیں اور اپنی معیشت کا بیڑہ غرق کیا؟۔

عمران خان کا کہنا تھا ’میں حکومت سے کہوں گا کہ ہم امریکی امداد کے بغیر بھی جی سکتے ہیں، ہمارے لیے بہتر ہوگا کہ ہم افغانستان کے مسئلے سے باہر رہیں ، امریکی امداد ہمارے لیے بہت ہی مہنگی ثابت ہوئی ہے، کیونکہ اس کی وجہ سے ہمیں صرف بربادی ملی اور ہمارے لوگ مارے گئے، ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ امریکی امداد کے بغیر بھی لڑ سکتے ہیں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/25-Aug-2017/632293

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.