• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس اہلکاران کی چھٹیاں منسوخ ،عیدالاضحی کیلئے ترتیب دیئے گئے پو لیس سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے ۔ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او

webmaster by webmaster
اگست 29, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ مجرمان اشتہاری کی گرفتاری پر امن معاشرے کی ضمانت ہے ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

لیہ ( صبح پا کستان ) مجرمان اشتہاری ،پیشہ ورملزمان کے گرگھیراتنگ کیاجائے،عیدکے تمام اجتماعات کوبھرپورسیکورٹی فراہم کی جائے،داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کی جائے،ون ویلنگ پرعائدپابندی پر سختی سے عمل درآمدکیاجائے،اہم شاہراہوں پر گشت کومؤثر کیاجائے،عیدالاضحی کیلئے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے،فرائض منصبی جذبہ حب الوطنی سے سرشارہوکر سرانجام دیئے جائیں۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ۔ڈی پی اولیہ کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی اجلاس ،عیدالاضحی کے حوالے کئے گئے انتظامات کاجائزہ ،پولیس اہلکاران کی چھٹیاں منسوخ ۔
تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کانفرنس روم میں ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی اجلاس منعقد ہوااجلاس میں عیدالاضحی کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیااجلاس میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز، انچارج ٹریفک،انچارج ایلیٹ ، انچارج سیکورٹی ودفتری عملہ شریک ہواڈی پی اونے پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ مجرمان اشتہاری ،پیشہ وارملزمان کے گردگھیراتنگ کیاجائے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کی جائے اہم شاہراہوں سمیت رش والے مقامات ، مارکیٹوں ،شاپنگ سنٹرز،مویشی منڈیوں پر گشت کو مؤثر کیاجائے اور الرٹ ہوکر ڈیوٹی سرانجام دی جائے ہوٹل انتظامیہ اور گیسٹ ہاؤسز کے مالکان کو ہدایت کی جائے کہ وہ غیرمتعلقہ مشکوک اشخاص کو رہائش مہیانہ کریں عیدالاضحی کے تمام اجتماعات پر بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے اور اس حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے انھوں نے کہاکہ عیدکے موقع پر ون ویلنگ ،ہوائی فائرنگ کسی صورت براداشت نہیں کی جائے گی اورایساکرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے ڈی پی او نے کہاکہ عیدالاضحی کی خوشیوں کے موقع پر عوام الناس کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں اور تمام افسران واہلکاران اپنے فرائض جذبہ حب الوطنی سے سرشارہوکر سرانجام دیں جبکہ دوران میٹنگ ڈی ایس پیز نے عیدالاضحی کے حوالے سے اٹھائے گئے سیکورٹی اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔میونسپل کارپوریشن کا اجلاس۔ عیدالضحیٰ کے موقع پر الائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے ماسٹر پلان کی منظوری ،شہریوں میں 16 ہزار پولی تھن بیگ تقسیم

Next Post

میں عدلیہ سے لڑتا نہیں ہو ں، ان کے ساتھ بھاگتا ہوں جب تک وہ تھک نہیں جاتے: آصف علی زرداری

Next Post
میں عدلیہ سے لڑتا نہیں ہو ں، ان کے ساتھ بھاگتا ہوں جب تک وہ تھک نہیں جاتے: آصف علی زرداری

میں عدلیہ سے لڑتا نہیں ہو ں، ان کے ساتھ بھاگتا ہوں جب تک وہ تھک نہیں جاتے: آصف علی زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ ( صبح پا کستان ) مجرمان اشتہاری ،پیشہ ورملزمان کے گرگھیراتنگ کیاجائے،عیدکے تمام اجتماعات کوبھرپورسیکورٹی فراہم کی جائے،داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کی جائے،ون ویلنگ پرعائدپابندی پر سختی سے عمل درآمدکیاجائے،اہم شاہراہوں پر گشت کومؤثر کیاجائے،عیدالاضحی کیلئے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے،فرائض منصبی جذبہ حب الوطنی سے سرشارہوکر سرانجام دیئے جائیں۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ۔ڈی پی اولیہ کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی اجلاس ،عیدالاضحی کے حوالے کئے گئے انتظامات کاجائزہ ،پولیس اہلکاران کی چھٹیاں منسوخ ۔ تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کانفرنس روم میں ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی اجلاس منعقد ہوااجلاس میں عیدالاضحی کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیااجلاس میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز، انچارج ٹریفک،انچارج ایلیٹ ، انچارج سیکورٹی ودفتری عملہ شریک ہواڈی پی اونے پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ مجرمان اشتہاری ،پیشہ وارملزمان کے گردگھیراتنگ کیاجائے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کی جائے اہم شاہراہوں سمیت رش والے مقامات ، مارکیٹوں ،شاپنگ سنٹرز،مویشی منڈیوں پر گشت کو مؤثر کیاجائے اور الرٹ ہوکر ڈیوٹی سرانجام دی جائے ہوٹل انتظامیہ اور گیسٹ ہاؤسز کے مالکان کو ہدایت کی جائے کہ وہ غیرمتعلقہ مشکوک اشخاص کو رہائش مہیانہ کریں عیدالاضحی کے تمام اجتماعات پر بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے اور اس حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے انھوں نے کہاکہ عیدکے موقع پر ون ویلنگ ،ہوائی فائرنگ کسی صورت براداشت نہیں کی جائے گی اورایساکرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے ڈی پی او نے کہاکہ عیدالاضحی کی خوشیوں کے موقع پر عوام الناس کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں اور تمام افسران واہلکاران اپنے فرائض جذبہ حب الوطنی سے سرشارہوکر سرانجام دیں جبکہ دوران میٹنگ ڈی ایس پیز نے عیدالاضحی کے حوالے سے اٹھائے گئے سیکورٹی اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.