اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں منعقدہ یکجہتی کشمیرکانفرنس کے بعد امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا...
Read moreDetailsراولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر قائم...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات آپریشن سے قبل شہرت حاصل کرنے والے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ اور حال...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتا ہے، وہ ملک کاغدارہے، سپریم کورٹ کے پیچھے 20کروڑ عوام کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل نیب ہیڈ آفس جا رہا ہوں، پہلی بارنیب ہیڈآفس میں جاویداقبال کے پاس جاو¿ں گا، ایل این جی 200ارب روپے کی کرپشن کا کیس ہے، سپریم کورٹ کے پیچھے 20کروڑ عوام کھڑے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتاہے وہ ملک کاغدار ہے، ملک فوج اورعدلیہ کی بدولت چل رہا ہے ، الیکشن دورہیں ،بہت مسائل ہیں، حکمران لڑائی پر اتر آئے ہیں۔ نواز شریف کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ نواز شریف کوپتہ ہے ان کا سیاسی انجام کیا ہے ،مجھے بھی پتہ ہے، نواز شریف کی صدارت اور نا اہلی پرفیصلہ 15دن میں آسکتا ہے، نوازشریف کی جذباتی تقاریر نظام کو لپیٹنے کے خطرات میں اضافہ ہے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/20-Feb-2018/735109