• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نگران وزیر اعظم کیلئے تصدق جیلانی ، حفیظ پاشا، ڈاکٹر شمشاد اور عشرت حسین کے ناموں پر غور ، نجی ٹی وی، سابق چیف جسٹس موسٹ فیورٹ امیدوار: ذرائع

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نگران وزیر اعظم کیلئے تصدق جیلانی ، حفیظ پاشا، ڈاکٹر شمشاد اور عشرت حسین کے ناموں پر غور ، نجی ٹی وی، سابق چیف جسٹس موسٹ فیورٹ امیدوار: ذرائع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیر اعظم کیلئے تصدق جیلانی ، ڈاکٹر حفیظ پاشا، ڈاکٹر شمشاد اور عشرت حسین کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ، کل (بدھ کو) وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی متوقع ملاقات میں ان چار ناموں پر غور کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے نام پر اندرون خانہ اتفاق کیا جاچکا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دورہ چین سے واپس آکر کل (بدھ کو) اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کریں گے جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر مشاورت کی جائے گی۔ نگران وزیر اعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا، سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت حسین سمیت سابق چیف جسٹسں تصدق حسین جیلانی کے نام زیر غور آئیں گے۔
دوسری جانب ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ او رپیپلزپارٹی میں نگران وزیراعظم کیلئے ملتان سے تعلق رکھنے والے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے ، وہ دونوں سیاسی جماعتوں کے متفقہ امیدوار ہوں گے۔سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار ان کے ماتحت کام کر چکے ہیں اور وہ سیاست دانوں کو ان سے ریلیف دلا سکتے ہیں۔ دوسرا تصدق جیلانی کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کی خواہش ہے کہ صاف ستھرے کردار کے حامل شخص کو نگران وزیراعظم بنایا جائے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت کا نام بھی لیا جارہا تھا مگر اب وہ اس دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کی حمایت کر کے سرائیکی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال

Next Post

چوک اعظم ۔ ملت پبلک سکول کے طالب علم شیراز علی کی صوبہ میں تیسری اور ضلع میں پہلی پوزیشن

Next Post

چوک اعظم ۔ ملت پبلک سکول کے طالب علم شیراز علی کی صوبہ میں تیسری اور ضلع میں پہلی پوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیر اعظم کیلئے تصدق جیلانی ، ڈاکٹر حفیظ پاشا، ڈاکٹر شمشاد اور عشرت حسین کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ، کل (بدھ کو) وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی متوقع ملاقات میں ان چار ناموں پر غور کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے نام پر اندرون خانہ اتفاق کیا جاچکا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دورہ چین سے واپس آکر کل (بدھ کو) اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کریں گے جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر مشاورت کی جائے گی۔ نگران وزیر اعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا، سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت حسین سمیت سابق چیف جسٹسں تصدق حسین جیلانی کے نام زیر غور آئیں گے۔ دوسری جانب ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ او رپیپلزپارٹی میں نگران وزیراعظم کیلئے ملتان سے تعلق رکھنے والے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے ، وہ دونوں سیاسی جماعتوں کے متفقہ امیدوار ہوں گے۔سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار ان کے ماتحت کام کر چکے ہیں اور وہ سیاست دانوں کو ان سے ریلیف دلا سکتے ہیں۔ دوسرا تصدق جیلانی کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کی خواہش ہے کہ صاف ستھرے کردار کے حامل شخص کو نگران وزیراعظم بنایا جائے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت کا نام بھی لیا جارہا تھا مگر اب وہ اس دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.