• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس،6اپریل کو ”یوم یکجہتی کشمیر“منانے کا اعلان

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس،6اپریل کو ”یوم یکجہتی کشمیر“منانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں کشمیری عوام کی حمایت اور بھارتی مظالم کے خلاف 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کابینہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا جب کہ انہوں نے کابینہ کو بے گناہ کشمیریوں کے لئے بین الاقوامی برادری کی حمایت کے حصول کے لئے پاکستان کی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
اجلاس میں شہداکے لئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی اور کشمیری عوام کی حمایت اور بھارتی مظالم کے خلاف 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا، وفاقی کابینہ نے ایک قرارداد کی بھی منظوری دی جس میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے ارکان 4 اپریل کو ہونے والے آزاد جموں و لشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں مقبوضہ کشمیر لی بگڑتی ہوئی صورتحال اجاگر کرنے کیلئے مخصوص ممالک کے دارالحکومتوں میں صدر آزاد جموں و کشمیر سمیت وزیراعظم کے خصوصی ایلچی بھجوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جب کہ کابینہ نے بھارتی قابض افواج کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ اور بے دریغ استعمال کی بھی سخت مذمت کی۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ذیشان اشرف عرف شا نی بٹ صدر پریس کلب سمبڑیال سیالکوٹ کے بہیمانہ قتل پر ضلع لیہ کے صحافیوں سمیت پا کستان بھر میں صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج ، قا تلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

Next Post

لیہ , سینئر قانون دان مہر غلام رسول واندر ایڈ وو کیٹ کا نمازہ جنازہ ادا کر دیا گیا مرحوم کا انتقال گذ شتہ رات ہارٹ اٹیک ہو نے سے ہوا تھا ، مرحوم کی نمازہ جنازہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سہشن جج سمیت عدد لیہ کے سول ججز ، وکلاء صحافی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔

Next Post

لیہ , سینئر قانون دان مہر غلام رسول واندر ایڈ وو کیٹ کا نمازہ جنازہ ادا کر دیا گیا مرحوم کا انتقال گذ شتہ رات ہارٹ اٹیک ہو نے سے ہوا تھا ، مرحوم کی نمازہ جنازہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سہشن جج سمیت عدد لیہ کے سول ججز ، وکلاء صحافی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں کشمیری عوام کی حمایت اور بھارتی مظالم کے خلاف 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کابینہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا جب کہ انہوں نے کابینہ کو بے گناہ کشمیریوں کے لئے بین الاقوامی برادری کی حمایت کے حصول کے لئے پاکستان کی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ اجلاس میں شہداکے لئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی اور کشمیری عوام کی حمایت اور بھارتی مظالم کے خلاف 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا، وفاقی کابینہ نے ایک قرارداد کی بھی منظوری دی جس میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے ارکان 4 اپریل کو ہونے والے آزاد جموں و لشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر لی بگڑتی ہوئی صورتحال اجاگر کرنے کیلئے مخصوص ممالک کے دارالحکومتوں میں صدر آزاد جموں و کشمیر سمیت وزیراعظم کے خصوصی ایلچی بھجوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جب کہ کابینہ نے بھارتی قابض افواج کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ اور بے دریغ استعمال کی بھی سخت مذمت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.