لیہ (صبح پا کستان) سینئر قانون دان مہر غلام رسول واندر ایڈ وو کیٹ کا نمازہ جنازہ ادا کر دیا گیا مرحوم کا انتقال گذ شتہ رات ہارٹ اٹیک ہو نے سے ہوا تھا ، مرحوم کی نمازہ جنازہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سہشن جج سمیت عدد لیہ کے سول ججز ، وکلاء صحافی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






