لیہ ۔جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گلیوں میں گندے پا نی کے جوہڑ ،شہر میں گندگی کا راج ، ڈپٹی کمشنر نو ٹس لیں ۔قاری منور حسین
لیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے لیہ شہر میں جگہ...
لیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے لیہ شہر میں جگہ...
لیہ (صبح پا کستان) ووٹرآگاہی مہم کے سلسلے میں 19اگست کو ساڑھے گیارہ بجے دن ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں...
لیہ(صبح پا کستان)راہنماپاکستان پیپلز پارٹی ارشد اقبال المعروف ماما بودلہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں...
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب سکولز سطح کے تحریری و تقریری مقابلوں کے تحصیل و ضلعی لیول پوزیشن ہولڈر...
لیہ (صبح پا کستان )ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض کے مطابق ڈی پی او لیہ نے پانچ تھانہ جات کے...
لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع لیہ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد کے تحت یوم آزادی کی تقریب میونسپل کمیٹی میں ہوگئی میٹرک کے پوزیشن ہولڈر...
لیہ(صبح پا کستان)لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی شہریوں کی...
لیہ ( صبح پا کستان ) انٹر نیشنل پاور اف جرنلسٹس ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری لقمان اسد اور دیگر...
لیہ (صبح پا کستان) گذ شتہ رات آ نے والے آندھی اور بارش کے طوفان باد باراں میں علاقہ نشیب...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے لیہ شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گلیوں میں نکاسی آب کا موثر انتظام نہ ہونے پر گندے پانی کے جوہڑ بن جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسکا ذمہ دار میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور افسران کو قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پو را شہر گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے ۔قاری منور حسین نے لیہ شہر خصوصاً لیہ مائنرکی صورتحال پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ گزشتہ ہفتہ ایک ہی بارش نے سڑکوں کے سائیڈوں پر بڑے گڑھے بنا دیئے ہیں اور انکی دیکھ بھال فوری نہ کی گئی تو پھر کسی بڑے حادثات کا خطرہ ہے ۔قاری منور حسین نے ڈی سی لیہ واجد علی شاہ پر بھی زور دیا کہ وہ لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور غفلت کے مرتکب اہلکاران کے خلاف سخت اقدامات کریں ۔