لیہ (صبح پا کستان )ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض کے مطابق ڈی پی او لیہ نے پانچ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے جن میں ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق کا تھانہ کروڑ، ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر اشرف ماکلی کا تھانہ سٹی، ایس ایچ او کروڑ انسپکٹر سرفراز گاڈی کا تھانہ صدر، ایس ایچ او کوٹ سلطان اصغر لغاری کا تھانہ پیرجگی، ایس ایچ او تھانہ پیرجگی سب انسپکٹر فیاض احمد کا تھانہ کوٹ سلطان بطور ایس ایچ او ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں تمام افسران کو اپنی نئ جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









