• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل داٖئر کردی

webmaster by webmaster
اگست 15, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل داٖئر کردی

اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی اپیل میں عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق کو فریق بنایا گیا ہے اور اس میں 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر 28 جولائی کو جو فیصلہ سنایا ہے اس میں سقم موجود ہیں اور اسی طرح نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے میں بھی سقم ہیں اس لئے عدالت اپنے 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپیل میں نواز شریف کی نااہلی کے حوالے سے قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ تنخواہ کے معاملات میں جب تک کوئی تنخواہ وصول نہیں کر لی جاتی تب تک یہ معاملہ انکم ٹیکس قوانین کے دائرکار میں نہیں آتا، اس معاملے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔
اس کے علاوہ جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق بھی قانونی نقاط اٹھائے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے کی گئی تحقیقات اس قدر ٹھوس نہیں کہ ان کی بنیاد پر ریفرنس دائر کئے جائیں، اس معاملے پر بھی نظرثانی کی جائے۔
رپورٹ کے مطابق یہ اپیل سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی ہے جسے بعدازاں ایک نوٹ کی صورت میں چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس بھیجا جائے گا، جو ججز کے شیڈول کو دیکھتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن اس وقت تعطیلات پر ہیں اور بیرون ملک گئے ہوئے ہیں جن کی آئندہ ہفتے میں واپسی متوقع ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے میں وقت لگ جائے اور ان کی واپسی پر ہی اس پر کوئی پیش رفت ہو سکے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/15-Aug-2017/626279

Post Views: 26
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہفتہ صحت کا افتتاح ، ڈپٹی کمشنر اور ممبر صوبائی اسمبلی قیصر عباس مگسی مہمان خصو صی تھے ،ہفتہ صحت کے سلسلہ میں ضلع میں پندرہ خصوصی کیمپ ڈی ایچ کیو لیول ہسپتالوں ،3آر ایس سی سنٹرزاور 5بی ایچ یو 120ٹی ڈی اے،306ٹی ڈی اے،گرئے والا،بھاگل ،شیرگڑھ میں لگائے گئے ہیں ۔ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد سمرا

Next Post

لیہ۔ پانچ پولیس تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل ، ترجمان پولیس

Next Post

لیہ۔ پانچ پولیس تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل ، ترجمان پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی اپیل میں عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق کو فریق بنایا گیا ہے اور اس میں 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر 28 جولائی کو جو فیصلہ سنایا ہے اس میں سقم موجود ہیں اور اسی طرح نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے میں بھی سقم ہیں اس لئے عدالت اپنے 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپیل میں نواز شریف کی نااہلی کے حوالے سے قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ تنخواہ کے معاملات میں جب تک کوئی تنخواہ وصول نہیں کر لی جاتی تب تک یہ معاملہ انکم ٹیکس قوانین کے دائرکار میں نہیں آتا، اس معاملے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ اس کے علاوہ جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق بھی قانونی نقاط اٹھائے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے کی گئی تحقیقات اس قدر ٹھوس نہیں کہ ان کی بنیاد پر ریفرنس دائر کئے جائیں، اس معاملے پر بھی نظرثانی کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اپیل سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی ہے جسے بعدازاں ایک نوٹ کی صورت میں چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس بھیجا جائے گا، جو ججز کے شیڈول کو دیکھتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن اس وقت تعطیلات پر ہیں اور بیرون ملک گئے ہوئے ہیں جن کی آئندہ ہفتے میں واپسی متوقع ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے میں وقت لگ جائے اور ان کی واپسی پر ہی اس پر کوئی پیش رفت ہو سکے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/15-Aug-2017/626279

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.