• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ ماڈل ٹاﺅن، عوامی تحریک آج دھرنا دے گی، تیاریاں جاری، مال روڈ استنبول چوک کے قریب سٹیج تیار

webmaster by webmaster
اگست 16, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سانحہ ماڈل ٹاﺅن، عوامی تحریک آج دھرنا دے گی، تیاریاں جاری، مال روڈ استنبول چوک کے قریب سٹیج تیار

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر انصاف نہ ملنے پر آج دھرنا دے گی ،دھرنے میں صرف خواتین شرکت کریں گی اور دھرنے کی تیاری جاری ہیں،مال روڈ استنبول چوک کے قریب عوامی تحریک کاسٹیج تیارکر لیا گیا جبکہ جامعہ پنجاب اولڈ کیمپس ،این سی اے اور میوزیم کے مرکزی دروازے بندکر دیئے گئے اوراولڈ کیمپس سے نیو کیمپس جانے والی شٹل سروس آج معطل رہنے کاامکان ہے، احتجاجی دھرنے کے باعث استنبول چوک سے اولڈٹولنٹن مارکیٹ تک مال روڈ بندکر دی گئی ،مال روڈ کی دونوں سڑکوں پر شامیانے اور سٹیج لگا کر بند کر دیا گیا اوردونوں سڑکوں پر سینکڑوں کرسیاں پنکھے شامیانے لائٹس اورسپیکر ز لگا دیئے گئے اورسڑکوں کو جلسہ گاہ کی شکل دیدی گئی ،ادھر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی دھرنے میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ ہائیکورٹ نے مال روڈ پر ہر قسم جلسے جلسو س پر پابندی لگا رکھی ہے اورضلعی انتظامیہ نے بھی مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے ،پی اے ٹی نے گزشتہ روز ہائیکورٹ میں دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/lahore/16-Aug-2017/626833

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ پانچ پولیس تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل ، ترجمان پولیس

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچانے کیلئے کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہو گا ۔ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچانے کیلئے کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہو گا ۔ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم

ڈیرہ غازیخان۔ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچانے کیلئے کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہو گا ۔ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر انصاف نہ ملنے پر آج دھرنا دے گی ،دھرنے میں صرف خواتین شرکت کریں گی اور دھرنے کی تیاری جاری ہیں،مال روڈ استنبول چوک کے قریب عوامی تحریک کاسٹیج تیارکر لیا گیا جبکہ جامعہ پنجاب اولڈ کیمپس ،این سی اے اور میوزیم کے مرکزی دروازے بندکر دیئے گئے اوراولڈ کیمپس سے نیو کیمپس جانے والی شٹل سروس آج معطل رہنے کاامکان ہے، احتجاجی دھرنے کے باعث استنبول چوک سے اولڈٹولنٹن مارکیٹ تک مال روڈ بندکر دی گئی ،مال روڈ کی دونوں سڑکوں پر شامیانے اور سٹیج لگا کر بند کر دیا گیا اوردونوں سڑکوں پر سینکڑوں کرسیاں پنکھے شامیانے لائٹس اورسپیکر ز لگا دیئے گئے اورسڑکوں کو جلسہ گاہ کی شکل دیدی گئی ،ادھر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی دھرنے میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ہائیکورٹ نے مال روڈ پر ہر قسم جلسے جلسو س پر پابندی لگا رکھی ہے اورضلعی انتظامیہ نے بھی مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے ،پی اے ٹی نے گزشتہ روز ہائیکورٹ میں دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/lahore/16-Aug-2017/626833

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.