لیہ ۔ زرعی ادویات کے ڈیلرز کی تربیت اور حصول تجدید لائسنس کا شیڈو ل جاری ، درخواستیں 18نومبر تک وصول کی جائیں گی
لیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمد نے کہا ہے کہ زرعی ادویات کے ڈیلرز کی تربیت...
لیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمد نے کہا ہے کہ زرعی ادویات کے ڈیلرز کی تربیت...
جمن شاہ (صبح پا کستان)دیہی علاقہ جات میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کے باعث پھاٹک پر تعینات عملہ گاڑیوں کی...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دوسری تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کی تاریخ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے تمام وارڈز...
چوک اعظم (صبح پا کستان)گرلزمڈل سکول کے ملحقہ سرکاری رقبہ پربا اثرافراد نے بھانہ بنا دیا تعفن سے طالبات معلمات...
لیہ (صبح پا کستان)سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ نے ڈائریکٹرانٹی کرپشن ڈی جی خا ن امجد شعیب ترین...
راجن پور( صبح پا کستان )تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو چاہئے کہ اس قومی پولیو مہم میں بڑھ چڑھ...
چوک اعظم (صبح پا کستان ) مقامی پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن ، 02 منشیات فروش گرفتار، مقدمات...
چوک اعظم (صبح پا کستان ) مقامی سیاست میں بھوبچال کی افواہیں، الیکشن کمیشن نے چوک اعظم میو نسپل کمیٹی...
چوک اعظم (صبح پا کستان )جعلی پسٹل کے ساتھ مو بائل ڈکیتی کی نا کام کو شش ، عوام نے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمد نے کہا ہے کہ زرعی ادویات کے ڈیلرز کی تربیت اور حصول تجدید لائسنس کا شیڈو ل جاری کر دیا گیا ہے ۔شیڈول کے مطابق درخواستیں 18نومبر تک وصول کی جائیں گیا اور ٹریننگ 20نومبر تا4دسمبر تک جاری رہے گی جبکہ فیس ٹریننگ تجدید لائسنس تین ہزار جبکہ نئے لائسنس کے حصول کے لیے چھ ہزار روپے ناقابل واپسی مقرر کی گئی ہے ۔خواہشمند حضرات میٹرک سند، شناختی کارڈ ،ڈومیسائل کی دو دو تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویرکے ہمراہ درخواستیں د ن 2بجے سے پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفتر میں جمع کروا سکتے ہیں ۔