لیہ(انویسٹی گیشن سیل) پولیس کی سرپرستی، سود مافیا سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف، مجبور و لاچار افراد کو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈی پی او نے سائلین کے مسائل سنے،پولیس موبائل کنٹین کی...
Read moreDetailsکروڑ ( صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اساتذہ کے تبادلے، ممبران اسمبلی کے محکمہ تعلیم میں ڈیرے، میرٹ نظر انداز کئے جانے کے خدشہ پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر کاکریک ڈاؤن کیاجائے ،مجرمان اشتہاری کو پابندسلاسل کیاجائے،تھانہ پر سائلین کوعزت دی جائے ، انصاف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا...
Read moreDetailsمسلم لیگ ن کی حکومت ،اختیارات کی عوام تک منتقلی ممکن ہوگی؟ تحریر:عبدالرحمن فریدی e.mail:[email protected] کسی بھی ریاست میں قائم...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کو ٹ سلطان ومضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،شہر بھر میں ہوٹلوں ،ورکشاپ ،کوئلہ کی بھٹیوں ا ور دیگر مقامات پر بچوں سے کھلے عام جبری مشقت کا سلسلہ نہ رک سکا ،قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان و مضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بن چکے ہیں ،کوٹ سلطان ،حافظ آباد،پہاڑ پوڑ ،جمن شاہ اور دیگر مقامات پر معصوم بچوں سے جبری مشقت کا سلسلہ جاری ہے ،پانچ سے بارہ سال تک کی عمر کے بچے ہوٹلوں ،ورکشاپ،بھتہ خشت اور کوئلہ کی بھٹیوں پر مزدوری کرتے نظر آتے ہیں جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چائلڈ لیبر کے حوالے سے کام کرنے والی این جی اوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،شہریوں شاہد محمود،محمد اکرم خان،زین عباس،ناصر شاہ،سیٹھ اسلم ،سرفراز احمد ،حاجی خالد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ کے چائلڈ لیبر ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔
رپورٹ ، ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپور