• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ پولیس ان ایکشن ،مویشی چور 4رکنی گینگ گرفتار

webmaster by webmaster
جولائی 29, 2016
in First Page
0

shoچوبارہ (صبح پا کستان )پولیس تھانہ چوبارہ کی کاروائی،مویشی چور 4رکنی گینگ گرفتار،ملزمان سے مال مویشی برآمد،زیراستعمال کاربھی برآمد،ملزمان کیخلاف 3مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ چوبارہ نے کاروائی کرتے ہوئے 4رکنی مویشی چورگینگ کو گرفتارکرکے ہزاروں روپے مالیت کا مسروقہ مال مویشی برآمدکرکے ملزمان کے خلاف 3الگ مقدمات 233,226,224درج کرلئے گئے ہیں گینگ میں شامل ملزمان فرحان پٹھان،ناصر بھٹی،عمران نہرہ ،نیاز بھٹی شامل ہیں ایس ایچ اوچوبارہ ملک عبدالمجید نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزمان مویشی چوری کرنے کیلئے کاراستعمال کرتے تھے اورعموماً بکریاں چوری کرتے تھے انھوں نے کہا کہ ملزمان کے زیراستعمال کاربھی برآمدکرلی گئی ہے ملزمان ریمانڈجسمانی پر ہیں جن سے مزیدتفتیش اورمسروقہ مویشیوں کی برآمدگی کی کوشش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افرادکسی رعائت کے مستحق نہیں ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہاہے اورعلاقہ تھانہ میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔

sho

Post Views: 18
Tags: chobara police
Previous Post

لیہ ۔ ترقیاتی منصوبوں میں استعمال ہو نے والے میڑیل کا خاص خیا ل رکھا جا ئے ، نا قص میڑیل استعمال کر نے والے کنٹریکٹر ز کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

Next Post

Indian Home Minister Rajnath Singh to visit Pakistan next week

Next Post
Indian Home Minister Rajnath Singh to visit Pakistan next week

Indian Home Minister Rajnath Singh to visit Pakistan next week

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

shoچوبارہ (صبح پا کستان )پولیس تھانہ چوبارہ کی کاروائی،مویشی چور 4رکنی گینگ گرفتار،ملزمان سے مال مویشی برآمد،زیراستعمال کاربھی برآمد،ملزمان کیخلاف 3مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ چوبارہ نے کاروائی کرتے ہوئے 4رکنی مویشی چورگینگ کو گرفتارکرکے ہزاروں روپے مالیت کا مسروقہ مال مویشی برآمدکرکے ملزمان کے خلاف 3الگ مقدمات 233,226,224درج کرلئے گئے ہیں گینگ میں شامل ملزمان فرحان پٹھان،ناصر بھٹی،عمران نہرہ ،نیاز بھٹی شامل ہیں ایس ایچ اوچوبارہ ملک عبدالمجید نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزمان مویشی چوری کرنے کیلئے کاراستعمال کرتے تھے اورعموماً بکریاں چوری کرتے تھے انھوں نے کہا کہ ملزمان کے زیراستعمال کاربھی برآمدکرلی گئی ہے ملزمان ریمانڈجسمانی پر ہیں جن سے مزیدتفتیش اورمسروقہ مویشیوں کی برآمدگی کی کوشش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افرادکسی رعائت کے مستحق نہیں ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہاہے اورعلاقہ تھانہ میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔

sho

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.