لیہ(صبح پا کستان )فرنیچر خریداری میں کروڑوں روپے کے گھپلے اختیارات کے ناجائز استعمال کے مرتکب محکمہ تعلیم لیہ کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر...
Read moreDetailsبہاول پور ( صبح پا کستان ) ایسی جمہوریت پرلعنت ہوجس میں غریب کوایک وقت کی روٹی میسرنہ ہو‘ ایوان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن شیڈول کا اعلان واالیکشن کمیشن قائم ،تفصیل کے مطابق ضلعی صدر ایپکا...
Read moreDetailsڈاکٹر شفیق احمد لیہ(صبح پا کستان)فرسٹ ایئرکے امتحانات میں طلبہ و طالبات کی انڈر مارکنگ ،لیہ کی پوزیشن ہولڈرز طالبات...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس...
Read moreDetailsلیہ (ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ایم فل ، پی ایچ ڈی کے اضافی نمبرز...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان)*نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) تحریک انصاف ضلع لیہ کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو کر کرپشن کے خلاف...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اسلام آباد (صبح پا کستان) لیہ کی دھرتی کا ایک اور اعزاز ۔ وزیر اعظم پا کستان نے خورشید ملک کو ریڈ یو پا کستان کا نیا ڈائر یکٹر جزل مقرر کیا ہے ۔خورشید ملک اس وقت ریڈ یو پا کستان ڈائریکٹر پرو گرامز کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔
خورشید ملک کا آ با ئی تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے اور انہوں نے پروڈیو سر کے طور پر ریڈ یو پا کستان میں ملاز مت کا آ غاز کیا ۔