• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2016
in First Page
0

محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب
pic27کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب سے اقساط پر موٹر سائیکل کی چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب سے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،ڈسٹرکٹ زراعت آفیسرفیض محمد کندی، ولی محمد خان ، ایم ڈی جھوک سیڈ کارپوریشن اعجاز احمد جرولہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں دس ار ب روپے کی خطیر رقم سے حکومت نے کسان پیکج کا آغاز کر دیا ہے جس میں چھوٹے کاشت کاروں ،مزاعین کو بھی پچیس ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے بلا سود قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا علاوہ ازیں حکومت نے کھادوں اور زرعی بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر کے کسانوں کر کے کسانوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے تقریب کے آخر میں محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کی گئیں ۔

pic27
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Post Views: 46
Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب pic27کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب سے اقساط پر موٹر سائیکل کی چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب سے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،ڈسٹرکٹ زراعت آفیسرفیض محمد کندی، ولی محمد خان ، ایم ڈی جھوک سیڈ کارپوریشن اعجاز احمد جرولہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں دس ار ب روپے کی خطیر رقم سے حکومت نے کسان پیکج کا آغاز کر دیا ہے جس میں چھوٹے کاشت کاروں ،مزاعین کو بھی پچیس ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے بلا سود قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا علاوہ ازیں حکومت نے کھادوں اور زرعی بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر کے کسانوں کر کے کسانوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے تقریب کے آخر میں محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کی گئیں ۔

pic27 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.