• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا ۔ پروفیسر مہر اختر وہاب

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2016
in First Page
0

عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا ۔پروفیسر مہر اختر وہاب
pic-from-layyah-29-9-16لیہ(صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر مہر اختر وہاب نے کہا ہے کہ عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا تا کہ حقیقی امن اور فلا حی معاشرہ قائم ہو سکے ۔ انہو ں نے یہ بات آرٹس کونسل ڈی جی خان کے زیر اہتمام گورنمنٹ یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ’’عدم برداشت ملکی مسائل کی اہم وجہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس مو قع پر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پر وفیسر ڈاکٹر افتخار بیگ ،اختر عباس بھٹی ،ڈی آئی او نثار احمد خان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم ، اساتذہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعدا د مو جو د تھی ۔پر وفیسر مہر اختر وہا ب نے کہا کہ نسل نو کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے کے لئے سائنسی علو م کے ساتھ ساتھ اخلاقیات ، صبر و تحمل اور برداشت کے ثمر ات کے پہلو ؤں پر درس دینا وقت کا نا گزیر تقاضا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جذبہ حب الوطنی اور شدت پسندی دو متضاد عنا صر ہیں جو ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ سیمینار سے ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا ہے کہ ایسے اہم پہلوکی ترویج کے ذریعے امن وامان کے قیام سے اقتصادی و معاشی ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے ملکی ترقی کے لیے معاشرئے کے طبقات اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں اس لیے ہم سب کا فرض ہے اتحاد بین المسلمین کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ڈاکٹر افتخار بیگ نے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے برداشت اور بھائی چارے کے فروغ سے معاشرے کی ترقی کی رفتار میں اضافہ ممکن ہے اور اس سلسلہ میں تمام طبقات اپنا مو ثر کردار ادا کر یں کیو نکہ پُر امن معاشرے سے ہی ترقی کے عمل کا پہیہ تیزی سے چل سکتا ہے ۔ انہو ں نے سما جی شعور کی بیداری کے لئے آرٹس کو نسل کی خدما ت کو سراہا ۔ تقریب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم اور اختر عباس بھٹی نے بھی اظہارخیال کیا۔

pic-from-layyah-29-9-16

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔محرم الحرام میں بھرپور سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے گا۔کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائل میچ فرینڈز کرکٹ کلب لیہ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت لیا

Next Post

لیہ ۔ ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائل میچ فرینڈز کرکٹ کلب لیہ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا ۔پروفیسر مہر اختر وہاب pic-from-layyah-29-9-16لیہ(صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر مہر اختر وہاب نے کہا ہے کہ عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا تا کہ حقیقی امن اور فلا حی معاشرہ قائم ہو سکے ۔ انہو ں نے یہ بات آرٹس کونسل ڈی جی خان کے زیر اہتمام گورنمنٹ یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ’’عدم برداشت ملکی مسائل کی اہم وجہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس مو قع پر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پر وفیسر ڈاکٹر افتخار بیگ ،اختر عباس بھٹی ،ڈی آئی او نثار احمد خان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم ، اساتذہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعدا د مو جو د تھی ۔پر وفیسر مہر اختر وہا ب نے کہا کہ نسل نو کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے کے لئے سائنسی علو م کے ساتھ ساتھ اخلاقیات ، صبر و تحمل اور برداشت کے ثمر ات کے پہلو ؤں پر درس دینا وقت کا نا گزیر تقاضا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جذبہ حب الوطنی اور شدت پسندی دو متضاد عنا صر ہیں جو ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ سیمینار سے ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا ہے کہ ایسے اہم پہلوکی ترویج کے ذریعے امن وامان کے قیام سے اقتصادی و معاشی ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے ملکی ترقی کے لیے معاشرئے کے طبقات اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں اس لیے ہم سب کا فرض ہے اتحاد بین المسلمین کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ڈاکٹر افتخار بیگ نے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے برداشت اور بھائی چارے کے فروغ سے معاشرے کی ترقی کی رفتار میں اضافہ ممکن ہے اور اس سلسلہ میں تمام طبقات اپنا مو ثر کردار ادا کر یں کیو نکہ پُر امن معاشرے سے ہی ترقی کے عمل کا پہیہ تیزی سے چل سکتا ہے ۔ انہو ں نے سما جی شعور کی بیداری کے لئے آرٹس کو نسل کی خدما ت کو سراہا ۔ تقریب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم اور اختر عباس بھٹی نے بھی اظہارخیال کیا۔

pic-from-layyah-29-9-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.