نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او...
Read moreDetailsمویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس file foto چوک اعظم(صبح...
Read moreDetailsبھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو لیہ(صبح پا کستان )...
Read moreDetailsضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک لیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام...
Read moreDetailsپریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے...
Read moreDetailsمقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی لیہ(صبح پا کستان)حبیب بنک لیہ سٹاف نے...
Read moreDetailsپو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس...
Read moreDetailsمحفل مشاعرہ ڈویژنل آرٹس کونسل کی سرگرمیوں کادائرہ کار ڈویژن سے ضلعی سطح تک پھیلایا جارہا ہے ۔خان محمد اسد...
Read moreDetailsڈی سی او ، ڈی پی او لیہ ۔ پریس کانفرنس امن یکجہتی اور بھائی چارے کی فضاء قائم رکھنے...
Read moreDetailsٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائل میچ فرینڈز کرکٹ کلب لیہ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔
لیہ(صبح پا کستان)سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے بچے اغوا کر لئے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوبارہ سے بچے بازیاب کرالئے، عدالت نے بچے ماں کے حوالے کر دیئے، والدہ کا انصاف کا مطالبہ۔ نواحی چک 125ٹی ڈی اے کے رہائشی ناصر پٹھان کی بیٹی ثمرین کوثر کی شادی پانچ سال قبل لاہور کے علی رضا سے ہوئی بعدا زاں گھریلو ناچاقی پر نوبت طلا ق تک پہنچ گئی جس پر یکم اکتوبر کو علی رضا نے طلاق کے نوٹس بھی بھجوائے دیئے۔ گزشتہ روز علی رضا نے مردو خواتین کے ساتھ مل کر صبح کے وقت سابقہ بیوی کو گھر میں اکیلا پا کر دو بیٹوں چار سالہ سبحان اور تین سالہ محمد عبداللہ کو اغوا کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔ ماں کی چیخ و پکار پر ہمسایوں نے 15پر کال کرکے پولیس سے مدد کی اپیل کی تو پولیس نے تحصیل چوبارہ کے بارڈرکپوری چیک پوسٹ پر لاہور لے جاتے بچوں کو بازیاب کراتے ہوئے مردو خواتین کو حراست میں لے کر تھانہ سٹی لیہ میں بچوں کو لے آئے بعد ازاں تفتیشی آفیسر منظور حسین نے بچوں کو عدالت میں پیش کر دیا جہاں جج نے والد ہ کے حوالے کر دیا۔ والدہ نے اپنی چچی او چچا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے سابق شوہر سے خطرہ ہے جو میرے بچوں کو اغوا کر لے گا، میر ے بچوں کو اغوا کرنے والے سابق شوہر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پولیس نے سیاسی افراد اور نوٹو ں کی چمک پر مقدمہ درج نہیں کیا جس پر میری جان کو بھی خطرہ ہے ، وزیر اعلی پنجاب ، ڈی آئی جی اور ڈی پی او سے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا۔
