لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ...
Read moreDetailsلیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد لیہ(صبح پا کستان) ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو...
Read moreDetailsگو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع...
Read moreDetailsمحرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی...
Read moreDetailsمحرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیہ(صبح پا کستان)عشرہ محرم...
Read moreDetailsپیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔ یو اے ای( مقبول...
Read moreDetails۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت عملی تبدیل لیہ(صبح پا کستان)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت...
Read moreDetailsمحرم الحرام ، سیکورٹی انتظاماتکے سلسلہ میں ڈی پی او کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی جائزہ اجلاس لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsگورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کوٹ سلطان(صبح پا کستان)فلسفہ شہادت...
Read moreDetailsریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان )صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے کروڑ لعل عیسن ،راجن شاہ کے مختلف علاقوں میں عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکورٹی انتظامات کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ایس او پی کے مطابق مختلف اداروں کو تفویض کر دہ ڈیوٹی کا جائزہ لیااور میونسپل سروسز ،صفائی ،چھڑکاؤ کے معیارکو سراہتے ہوئے اہلکاروں کو اپنی خدمات مزید مستعدی و الرٹ ہوکر کرنے کی ہدایت دیں اس موقع پر اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں،ڈی ایس پی رمیز بخاری ،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین ،ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی سید علمدار حسین شاہ،محمود احمد عثمانی ،قاری فداالرحمان ہمراہ تھے۔ بعدازاں انہوں نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیااس موقع پر ایم ایس محبوب حسین قریشی نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں بریفینگ دی۔
