• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0
ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں
57110080لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے حادثات کی شرح سب سے زیادہ ہے جسے کم کرنے میں والدین اساتذہ نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریپوری کرنی چاہیئے ان خیالات کا اظہارڈسٹرکٹ ایمرجنسی ا?فیسر ڈاکٹر محمد تسلیم اختر نے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کے شکار

،ڈوبنے والوں،روڈ ایکسیڈنٹ،تشدد،لڑائی جھگڑے کے شکار خواتین و حضرات کی زندگیوں کو بچانے اور انہیں نزدیکی ہسپتال شفٹ کرنے کی ایمرجنسی سروس ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں کسی قسم کا واقعہ نہ ہونے پر 233کالز کی گئیں ایمرجنسی کالز پر سات اعشاریہ 6سیکنڈ میں ریسپانس کیا گیاتفصیل کے مطابق ضلعی صدر مقام لیہ پر قائم ایمرجنسی ریسکیو سروس 2211کے اپریل 0102 سے ا?ج تک کے مرتب کردہ اعداد شمار کے مطابق ایمرجنسی کور اپ کیلئے 6لاکھ71ہزار485فون کالز موصول ہوئیں جن میں سے 33ہزار 239فون کالز درست پاکران کو ریکارڈ ٹائم میں ریسپانس کیا گیا اور تمام ضرورت مندوں کو ایمرجنسی ہیلپ ا?ؤٹ کیا گیا بقیہ 5لاکھ 74ہزار077فون کالز غیر متعلقہ ،رانگ اور فضول وغیرہ قسم کی تھیں 43ہزار236شہریوں نے مختلف واقعات کی درکار معلومات کے حوالے سے فون کیا جعلی بے بنیاد واقعہ کی ایمرجنسی کور اپ کیلئے 233کالزموصول ہوئیں جن میں 02کالرز اپنی کہانی کو سچ ثابت کرنے میں کامیاب رہے اور ایمرجنسی ایمبولنس سروس موقع پر پہنچی تاہم واقعہ کالر کا مذاق ثابت ہونے پر ریسکیو مایوس واپس لوٹ ا?ئی،ایمرجنسی سروس لیہ نے 33ہزار239شہریوں کو ا?ن گراؤنڈ مدد دی جن میں 11ہزار312واقعات ٹریفک حادثات کے تھے،09561مریضوں کو عارضہ دل،گائنی،میڈیکل وغیرہ کی ایمرجنسی کے حوالے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ پہنچایا گیا ا?گ لگنے کے 905واقعات ریکارڈ ہوئے ،1ہزار641مرتبہ لڑائی جھگڑوں میں زخمی ہونے کے واقعات میں مدد دی گئی،59ڈوبنے والے افراد کو بچانے کی کوشش ہوئی چھوٹی بڑی گرنے والی 06عمارتوں میں پھنسنے والوں ایمرجنسی سروس فراہم کی گئی 13مرتبہ بم رکھنے جانے کی اطلاعات پر ریسپانس کیا گیا متفرق ایمرجنسی کالز کی تعداد 4ہزار 603رہی ایمرجنسی سروس 2211نے ایمرجنسی مدد کے منتظر خواتین و حضرات کو ریکارڈ سات منٹ 6سیکنڈ میں موقع پر پہنچ کر سنبھالا ،مریضوں کو جس طرح ریسکیو کیا گیا ان میں 01ہزار829مریضوں کو موقع پر ہی علاج معالجہ کردیا گیا 72ہزار139زندہ اور 978انتقال کر جانے والے کریضوں کو ہسپتال پہنچایا گیا 13ہزار 28متاثرین فلڈ کو ریسکیو اور مدد فراہم کی گئی ریسکیو عملہ کی کوششوں سے 5ہزار شہریوں کی جان اچانک عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد بچائی گئی ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ا?فیسر ڈاکٹر محمد تسلیم اختر نے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ ایمرجنسی سروس 2211حکومت پنجاب کی عوام کیلئے تحفہ ہے لہذا نوجوان،بچے ،بوڑھے خواتین و حضرات اس سروس کو اپنی ذاتی سروس سمجھیں ،غیر متعلقہ جھوٹی بے بنیاد کالز سے ہر صورت میں گریز کریں کیونکہ غلط کالز سے ضرورت کا مستحق زخمی مریض ایمرجنسی مددسے محروم رہ سکتا ہے انہون نے کہا کہ تمام شہری صحت عامہ کی کم ازکم بنیادی معلومات سے ضرور ا?گاہ ہونا چاہیئے تاکہ اگ لگنے،اچانک دل کی تکلیف،شوگر کم زیادہ ہونا یا پھر موٹر سائیکل چلانے میں کن احتیاطی تدابیر کا اختیار کرنا کتنا ضروری ہے ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے حادثات کی شرح سب سے زیادہ ہے جسے کم کرنے میں والدین اساتذہ نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریپوری کرنی چاہیئے انہوں نے مزید کہا کہ پبلک سیفٹی کی واقفیت عامہ کیلئے ریسکیو 2211کے پاس سبھی ماہر ٹرینڈ سٹاف موجود ہے جوکیمونٹی سیفٹی ا?فیسر عنایت بلوچ کی نگرانی میں کرتا ہے اس ضمن کوئی سرکاری غیر سرکاری ادارہ رابطہ کرکے بلا معاوضہ ان کی خدمات حاصل کرسکتاہے۔
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ آفات سے بچاﺅ کے قومی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 کی واک اور ریلی

Next Post

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں 57110080لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے حادثات کی شرح سب سے زیادہ ہے جسے کم کرنے میں والدین اساتذہ نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریپوری کرنی چاہیئے ان خیالات کا اظہارڈسٹرکٹ ایمرجنسی ا?فیسر ڈاکٹر محمد تسلیم اختر نے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کے شکار
،ڈوبنے والوں،روڈ ایکسیڈنٹ،تشدد،لڑائی جھگڑے کے شکار خواتین و حضرات کی زندگیوں کو بچانے اور انہیں نزدیکی ہسپتال شفٹ کرنے کی ایمرجنسی سروس ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں کسی قسم کا واقعہ نہ ہونے پر 233کالز کی گئیں ایمرجنسی کالز پر سات اعشاریہ 6سیکنڈ میں ریسپانس کیا گیاتفصیل کے مطابق ضلعی صدر مقام لیہ پر قائم ایمرجنسی ریسکیو سروس 2211کے اپریل 0102 سے ا?ج تک کے مرتب کردہ اعداد شمار کے مطابق ایمرجنسی کور اپ کیلئے 6لاکھ71ہزار485فون کالز موصول ہوئیں جن میں سے 33ہزار 239فون کالز درست پاکران کو ریکارڈ ٹائم میں ریسپانس کیا گیا اور تمام ضرورت مندوں کو ایمرجنسی ہیلپ ا?ؤٹ کیا گیا بقیہ 5لاکھ 74ہزار077فون کالز غیر متعلقہ ،رانگ اور فضول وغیرہ قسم کی تھیں 43ہزار236شہریوں نے مختلف واقعات کی درکار معلومات کے حوالے سے فون کیا جعلی بے بنیاد واقعہ کی ایمرجنسی کور اپ کیلئے 233کالزموصول ہوئیں جن میں 02کالرز اپنی کہانی کو سچ ثابت کرنے میں کامیاب رہے اور ایمرجنسی ایمبولنس سروس موقع پر پہنچی تاہم واقعہ کالر کا مذاق ثابت ہونے پر ریسکیو مایوس واپس لوٹ ا?ئی،ایمرجنسی سروس لیہ نے 33ہزار239شہریوں کو ا?ن گراؤنڈ مدد دی جن میں 11ہزار312واقعات ٹریفک حادثات کے تھے،09561مریضوں کو عارضہ دل،گائنی،میڈیکل وغیرہ کی ایمرجنسی کے حوالے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ پہنچایا گیا ا?گ لگنے کے 905واقعات ریکارڈ ہوئے ،1ہزار641مرتبہ لڑائی جھگڑوں میں زخمی ہونے کے واقعات میں مدد دی گئی،59ڈوبنے والے افراد کو بچانے کی کوشش ہوئی چھوٹی بڑی گرنے والی 06عمارتوں میں پھنسنے والوں ایمرجنسی سروس فراہم کی گئی 13مرتبہ بم رکھنے جانے کی اطلاعات پر ریسپانس کیا گیا متفرق ایمرجنسی کالز کی تعداد 4ہزار 603رہی ایمرجنسی سروس 2211نے ایمرجنسی مدد کے منتظر خواتین و حضرات کو ریکارڈ سات منٹ 6سیکنڈ میں موقع پر پہنچ کر سنبھالا ،مریضوں کو جس طرح ریسکیو کیا گیا ان میں 01ہزار829مریضوں کو موقع پر ہی علاج معالجہ کردیا گیا 72ہزار139زندہ اور 978انتقال کر جانے والے کریضوں کو ہسپتال پہنچایا گیا 13ہزار 28متاثرین فلڈ کو ریسکیو اور مدد فراہم کی گئی ریسکیو عملہ کی کوششوں سے 5ہزار شہریوں کی جان اچانک عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد بچائی گئی ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ا?فیسر ڈاکٹر محمد تسلیم اختر نے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ ایمرجنسی سروس 2211حکومت پنجاب کی عوام کیلئے تحفہ ہے لہذا نوجوان،بچے ،بوڑھے خواتین و حضرات اس سروس کو اپنی ذاتی سروس سمجھیں ،غیر متعلقہ جھوٹی بے بنیاد کالز سے ہر صورت میں گریز کریں کیونکہ غلط کالز سے ضرورت کا مستحق زخمی مریض ایمرجنسی مددسے محروم رہ سکتا ہے انہون نے کہا کہ تمام شہری صحت عامہ کی کم ازکم بنیادی معلومات سے ضرور ا?گاہ ہونا چاہیئے تاکہ اگ لگنے،اچانک دل کی تکلیف،شوگر کم زیادہ ہونا یا پھر موٹر سائیکل چلانے میں کن احتیاطی تدابیر کا اختیار کرنا کتنا ضروری ہے ضلع لیہ میں موٹر سائیکل کے حادثات کی شرح سب سے زیادہ ہے جسے کم کرنے میں والدین اساتذہ نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریپوری کرنی چاہیئے انہوں نے مزید کہا کہ پبلک سیفٹی کی واقفیت عامہ کیلئے ریسکیو 2211کے پاس سبھی ماہر ٹرینڈ سٹاف موجود ہے جوکیمونٹی سیفٹی ا?فیسر عنایت بلوچ کی نگرانی میں کرتا ہے اس ضمن کوئی سرکاری غیر سرکاری ادارہ رابطہ کرکے بلا معاوضہ ان کی خدمات حاصل کرسکتاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.