• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
picکوٹ سلطان(صبح پا کستان)فلسفہ شہادت حضرت امام حسینؓ ہمیں آپسمیں کے مفادات، تصبیت کو بھلا کر حق پر ڈٹ جانے کا سبق دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کروڑ لعل عیسن پروفیسر فاروق حیات نتکانی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت حضرت امام عالی مقام کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہناتھاکہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کے قربانی حق و صداقت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوئے ہمیشہ سچائی کا راستہ اپنانے کا درس دیتی ہے۔ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امام عالی مقام نے رہتی دینا کے لیے سبق چھوڑا ہے کہ باطل چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ مگر فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج کے دور میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم حضرت امام حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنے مستقبل کوسنواریں۔ سیمینار میں پروفیسر ارشادالرحمن کے علاوہ کالج طلبہ نے تقاریر اور منقبت پیش کیں ۔

pic

Post Views: 1
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی انتظاماتکے سلسلہ میں ڈی پی او کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی جائزہ اجلاس

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، سیکورٹی انتظاماتکے سلسلہ میں ڈی پی او کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

by webmaster
مئی 17, 2026
0

لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...

Read moreDetails
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد picکوٹ سلطان(صبح پا کستان)فلسفہ شہادت حضرت امام حسینؓ ہمیں آپسمیں کے مفادات، تصبیت کو بھلا کر حق پر ڈٹ جانے کا سبق دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کروڑ لعل عیسن پروفیسر فاروق حیات نتکانی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں فلسفہ شہادت حضرت امام عالی مقام کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہناتھاکہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کے قربانی حق و صداقت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوئے ہمیشہ سچائی کا راستہ اپنانے کا درس دیتی ہے۔ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امام عالی مقام نے رہتی دینا کے لیے سبق چھوڑا ہے کہ باطل چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ مگر فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج کے دور میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم حضرت امام حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنے مستقبل کوسنواریں۔ سیمینار میں پروفیسر ارشادالرحمن کے علاوہ کالج طلبہ نے تقاریر اور منقبت پیش کیں ۔

pic

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.