لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ جنگ)لیہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم ضلع لیہ ایجوکیٹرز کی 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں تفصیل کے...
Read moreDetailsLt.General Ishfaq Nadeem Ahmad ملتان (صبح پا کستان )فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنزملتان ریجن کی سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کا انعقاد...
Read moreDetailsلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ):حکومت نے کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع میں درجہ بندی کر دی...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ جنگ)نئے امیر ضلع جماعت اسلامی چوہدری منور حسن کے زیر صدارت اجلاس،ضلع تنظیم کی باڈی مکمل کر دی گئی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)حادثات کے متاثرین کے عالمی دن کے سلسلہ میں ریسکیو 1122لیہ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔جس میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مستحق بیوہ خواتین کو حکومت پنجاب معاشی خود کفالت کے لیے لائیوسٹاک و ڈیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر قیام امن کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان ترتیب دے دیاگیاہے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی بھائیوں میں جائیداد پر تنازعہ بڑے بھائی نے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے سلسلہ میں لیہ الیون اور بھکر الیون کی ضلعی عدالتوں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ناسازی طبع کے سبب انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔یہ بات پی پی پی ٹکٹ ہولڈ ر و سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فقیر حسین شاہ نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا ئی انہوں نے آ نے والء الیکشن میں سابق ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کی آئندہ الیکشن میں حما یت کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فقیر حسین نے کہاکہ اقتدار میں رہنے والی دونوں جماعتوں نے ملک کو لوٹ کر کنگال ہو گیا ہے جس سے معیشت تباہ ، ملک اور عوام غریب ہو چکے ہیں مگر حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ طبیعت ناسازی کے باعث آئندہ سیاست میں حصہ نہیں لوں گا اور انتخابات میں رہنما تحریک انصاف و امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کی غیر مشروط حمایت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک نیاز جکھڑ میرے قریبی دوست و ساتھی ہیں جن کی آئندہ الیکشن میں اپنے ساتھیوں سمیت بھر پور سپورٹ کریں گے۔ اس سے قبل رہنما تحریک انصاف ملک نیاز جکھڑ اور سابق امیدوار چیئر مین یوسی کوٹ سلطان مہر اصغر پپو ونجھیر ہے ڈاکٹر فقیر حسین شاہ سے ملاقات کی ۔