• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایجوکیٹرز کی بھرتی ، 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدوار میدان میں ، متعدد بے قاعدگیوں کا انکشاف

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2016
in First Page
0

imagesلیہ(نمائندہ جنگ)لیہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم ضلع لیہ ایجوکیٹرز کی 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلی ضلع لیہ میں گریڈ 9-14-16کے مردو خواتین اساتذہ کی بھرتی کیلئے آخری تاریخ گذرنے پر کل جمع ہونے والی درخواستیں12ہزار 218بتائی گئی ہیں جن میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری مردانہ دفتر میں 6ہزار 967،ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری زنانہ میں 4ہزار150،ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری لیہ میں ایس ایس ای میل 518،ایس ایس ای فیمیل 583امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں گریڈ9-14کی مجموعی طورپر تقریباً22سو ،جبکہ گریڈ 16میں ایس ایس ای کی 112آسامیوں پر بھرتی کاعمل مکمل کیا جائے گا درخواست دہندگان کے انٹر ویوز ماہ دسمبر میں شروع ہونگے۔
معلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں ایجوکیٹر کی بھرتی پر درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ گذر جانے کے بعد بھی امیدواروں نے درخواست کے دیگر کاغذات جمع کرانے سے پہلے یونین کونسل وائز بھرتی کے 12اضافی نمبر کی وجہ سے دیگر اضلاع و دیگر علاقہ کے بنے ہوئے رہائشی سرٹیفیکیٹ وڈومیسائل تبدیل کراکے درخواسیں جمع کرادیں ،متعدد امیدواروں نے یونین کونسلز کے سیکرٹریز سے 1ہزارسے 5سو روپے رسوت کے عیوض رہائشی تصدیقی سرٹیفیکیٹ بنوا کر زیادہ سیٹوں والی یونین کونسل میں قائم سکول پر درخواستیں جمع کرادیں ،ضلع لیہ کے مختلف یونین کونسلوں کے رہائشی امیدواروں ،محمد طارق بھٹی، اختر عباس،فرمان علی ،محمد وریام و دیگر نے محکمہ تعلیم کے افسران و ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ درخواستوں کے ساتھ لف ڈومیسائل اور سیکرٹری یونین کونسل کی طرف سے بنا کر دیئے جانے والے سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرائی جائے اورامیدوار اور والد،والدہ یا بھائی کا آخری الیکشن میں کاسٹ ووٹ سے یونین کونسل کی تصدیق کرائی جائے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Post Views: 35
Previous Post

اللہ لولی ۔۔۔۔۔۔سوہنڑی ماں بولی … تحریر : محمد اسلم ۔۔۔۔لیہ

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

imagesلیہ(نمائندہ جنگ)لیہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم ضلع لیہ ایجوکیٹرز کی 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلی ضلع لیہ میں گریڈ 9-14-16کے مردو خواتین اساتذہ کی بھرتی کیلئے آخری تاریخ گذرنے پر کل جمع ہونے والی درخواستیں12ہزار 218بتائی گئی ہیں جن میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری مردانہ دفتر میں 6ہزار 967،ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری زنانہ میں 4ہزار150،ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری لیہ میں ایس ایس ای میل 518،ایس ایس ای فیمیل 583امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں گریڈ9-14کی مجموعی طورپر تقریباً22سو ،جبکہ گریڈ 16میں ایس ایس ای کی 112آسامیوں پر بھرتی کاعمل مکمل کیا جائے گا درخواست دہندگان کے انٹر ویوز ماہ دسمبر میں شروع ہونگے۔ معلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں ایجوکیٹر کی بھرتی پر درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ گذر جانے کے بعد بھی امیدواروں نے درخواست کے دیگر کاغذات جمع کرانے سے پہلے یونین کونسل وائز بھرتی کے 12اضافی نمبر کی وجہ سے دیگر اضلاع و دیگر علاقہ کے بنے ہوئے رہائشی سرٹیفیکیٹ وڈومیسائل تبدیل کراکے درخواسیں جمع کرادیں ،متعدد امیدواروں نے یونین کونسلز کے سیکرٹریز سے 1ہزارسے 5سو روپے رسوت کے عیوض رہائشی تصدیقی سرٹیفیکیٹ بنوا کر زیادہ سیٹوں والی یونین کونسل میں قائم سکول پر درخواستیں جمع کرادیں ،ضلع لیہ کے مختلف یونین کونسلوں کے رہائشی امیدواروں ،محمد طارق بھٹی، اختر عباس،فرمان علی ،محمد وریام و دیگر نے محکمہ تعلیم کے افسران و ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ درخواستوں کے ساتھ لف ڈومیسائل اور سیکرٹری یونین کونسل کی طرف سے بنا کر دیئے جانے والے سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرائی جائے اورامیدوار اور والد،والدہ یا بھائی کا آخری الیکشن میں کاسٹ ووٹ سے یونین کونسل کی تصدیق کرائی جائے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.