چوک اعظم(صبح پا کستان) عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ شعبہ ایم اے اردو کے طالب علم محمد یوسف لغاری نے وزیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ چائلڈ لیبر قوانین پر عمل درآمد کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمن نے ٹیچنگ ہسپتال اور تحصیل صدر ہسپتال فورٹ منرو کے تعمیراتی کام...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کی جا ئیں گی اور ہسپتالوں...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )انڈس شوگر مل راجن پور میں کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں اور مراکز صحت میں 954ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 64کروڑ 70لاکھ...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )جنرل بس اڈا کروڑ لعل عیسن سیہڑ اور بھٹی گروپ کے اہلکاروں کا بس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے ۔ لا ہور سے فیصل آباد تک چھ مقامات پر بلاول بھٹو خطاب کریں گے، بلاول ہاوءس لاہور سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور مصطفے کھوکھر بھی بلاول کے ہمراہ ہوں گے۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطا بق ریلی کے آغاز پر بلاول ہاوس کے مرکزی گیٹ پر ابتدائی خطاب ہو گا۔ بحریہ ٹاو¿ن کے داخلی راستے سے ریلی کینال پر آئے گی،ٹھوکر نیاز بیگ سے پہلے ریلی موٹروے پر آئے گی جہاں پہلے ٹول پلازہ پر اعتزاز احسن ریلی کے شرکاء کے اعزاز میں ناشتہ دیں گے اور بلاول بھٹو مختصر خطاب کریں گے۔ ریلی فیض پور انٹرچینج سے نیچے اترے گی، شیخوپورہ روڑ پر پھول منڈی میں بلاول بھٹو کی ریلی کا استقبال ہو گا، کوٹ عبدالمالک میں بھی استقبالیہ کیمپ اور شیخوپورہ بتی چوک پر بلاول بھٹو کا استقبال اور خطاب ہو گا۔ فیروز وٹواں، گیٹ ننکانہ صاحب، ماناوالہ میں بھی استقبالیہ کیمپ لگیں گے۔ کھڑیانوالہ سے ہوتے ہوئے ریلی فیصل آباد میں داخل ہو گی۔ فیصل آباد میں ضلع کونسل ہال کے سامنے بلاول بھٹو ریلی کے اختتام پر جلسے سے خطاب کریں گے۔