لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پاکستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سرکاری و نجی ایمبولینسز ریسکیو 1122کے سپرد کر دی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہد ایت پر اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈی او ایچ ڈاکٹر گل حسن شاہ نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں بہترین انتظامات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ایرانی ڈیزل و پٹرول کی کھلم کھلا غیر قانو نی خریدو فروخت جاری ، افغانی پٹھانوں کو...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت اور پٹواری کلچر کا خاتمہ کر کے...
Read moreDetailsلیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( ).ڈیرہ غازیخان شہرو نواح میں بغیرتصدیق گوشت فروخت کرنے اور سلاٹر ہاوس ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میو نسپل کمیٹی لیہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے ممبران کی مشاورت...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) کھیلوں کی سرگرمیاں طالبات کی صلاحیتوں میں نکھاراو رخوداعتمادی میں اضافہ کرتی ہیں . آج کے بچے تعلیمی مسابقت میں سنجیدہ ہیں تاہم طالبات کی خوراک و صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے . تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا باقاعدہ اہتمام ہونا چاہیئے . روزانہ کے ٹائم ٹیبل میں کھیلوں کے پیریڈ بھی شامل کیے جائیں . مقررین نے ان خیالات کااظہار گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1ڈیرہ غازیخان میں سالانہ کھیلوں کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا . اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عبدالغفار لنگاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری شوکت علی شیروانی ، کنٹرولر ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ چودھری مشتا ق احمد ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین ، سینئر انسٹرکٹر محبوب حسین جھنگوی ، ماہر تعلیم غلام شبیرقاسم ، مسز جمیلہ رحمن ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر محمداسلم ، سینئر ہیڈمسٹریس مسز طاہرہ کلثوم ، سراج الدین قریشی اوردیگر ممبران سکول کونسل نے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے سے صحتمندانہ سرگرمیوں کو فروغ ملے گا . اس موقع پر کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے
