لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )محکمہ صحت کی سترہ ایمبو لینسز ریسکیو 1122کے حوالے کر دی گئی ہیں۔یہ وزیر اعلیٰ...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے مختلف محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی منعقد کی جائے گی بھارتی مظالم...
Read moreDetailsپیر جگی شریف ۔پولیس کا ریڈ ٹمبر مافیا سرغنہ بھاگنے میں کامیاب ڈرائیور اور ڈالہ لکڑی سمیت دھر لیا گیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) کھیلوں کی سرگرمیاں طالبات کی صلاحیتوں میں نکھاراو رخوداعتمادی میں اضافہ کرتی ہیں . آج...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) منشی منظور مرحوم نے امن و محبت کے گیت لکھے ،وطن اور انسان سے محبت ان...
Read moreDetailsراجن پور ۔زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور ( ) 9791.342ملین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سروس کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ مخالفین کو ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت ہضم نہیں ہورہی، عالمی ادارے بھی حکومت کی کرپشن کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی کے معترف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرا علیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکین اسمبلی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیرا علیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت کے ملکی تاریخ کے شفاف ترین منصوبےہیں، منصوبوں میں شفافیت سے اربوں روپے کے وسائل بچائے گئے ہیں، عالمی سطح پر بھی موجودہ حکومت کی شفافیت کی پالیسی کو سرا ہا جارہا ہے ، وزیراعلیٰ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں بھی کرپشن کے خاتمے کی تصدیق کی گئی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون محنت، خدمت، دیانت، شفافیت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ، جھوٹ بولنے والوں کو عوام 2018 ء کے الیکشن میں مسترد کردیں گے۔ source .. http://city42.tv