ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے بوائز ڈگری کالج تونسہ میں ناقص صفائی ،...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ دکانوں میں حفاظتی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن پنجاب شمیم انعام نے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) سرائیکی ادب کا ایک اور ستارہ احمد خان طارق ڈوب گیا۔درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل ، جنر ل سیکرٹری شیخ کما ل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ عوامی فلا ح و بہبو د کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے عوام کرپٹ نظام اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کے ایام سے قبل تمام...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) انجمن تاجران کا غیر اعلانیہ، طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔صدر بازار کے تاجروں نے سڑک بلا ک کر کے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا، تاجروں نے موقف اختیار کیا کہ طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود بھاری بھرکم بھیجے جار ہے ہیں، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تاجرنمائندوں نے کہاکہ واپڈا اہلکار اضافی یونٹ ڈال کرکے ان پر بوجھ ڈال رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بل کی قسطیں کرانے کے باوجود میٹر کاٹ لئے جاتے ہیں، تاجروں نے انتظامیہ کے خلاف بھر پور نعرے بازی کر تے ہوئے واپڈا کے ناجائز رویہ کے خلاف نوٹس لینے اور طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ، تاجروں کے احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور خریداروں کو بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔
