• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے ،ایک خاندان کے ساتھ ساتھ پانا مہ لیکس میں موجود دوسرے خاندانوں کا حساب بھی ہو نا چا ہیے ،حکمران تحفظ نا موس رسالت بل اور عقیدہ ختم نبوت کے آ ئینی تحفظ کو ختم کر نا چا ہتے ہیں ، الیکشن کمیشن کو خود مختیار ادارہ بنایا جاءے ، حکومت حافظ سعید کی نظربندی ختم کرے اور قوم سے معافی مانگے . حکومتی وزیر اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں جماعت اسلامی اپنی سیاست کرتی ہے . لیاقت بلوچ

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے ،ایک خاندان کے ساتھ ساتھ  پانا مہ لیکس میں موجود دوسرے خاندانوں کا حساب  بھی ہو نا چا ہیے ،حکمران تحفظ نا موس رسالت بل اور عقیدہ ختم نبوت کے آ ئینی تحفظ کو ختم کر نا چا ہتے ہیں ، الیکشن کمیشن کو خود مختیار ادارہ بنایا جاءے ، حکومت حافظ سعید کی نظربندی ختم کرے اور قوم سے معافی مانگے . حکومتی وزیر اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں جماعت اسلامی اپنی سیاست کرتی ہے . لیاقت بلوچ

لیہ (صبح پا کستان ) کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے عوام کرپٹ نظام اور کرپشن سے نجات چا ہتی ہے لیکن پانامہ لیکس میں شریک سبھی سیاسی خاندان اس کرپٹ نظام کو بچا نے میں لگے ہو ءے ہیں ۔صرف ایک خاندان کا نہیں پانا مہ لیکس میں موجود دوسرے 460خاندانوں کا حساب بھی ہو نا چا ہیے ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کیا انہوں نے کہاحکمران تحفظ نا موس رسالت بل اور عقیدہ ختم نبوت کے آ ئینی تحفظ کو ختم کر نا چا ہتے ہیں پا کستان کے غیور عوام ایسا نہیں ہو نے دیں گے حکمران سمجھتے کہ ایسا کر کے وہ پاکستان کا سافٹ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کر سکیں گے انہیں علم ہو نا چا ہیے کہ گرین پا سپورٹ کی قدر علماء ، مسجد خانقاہ اور امام بار گا ہوں کے سبب نہیں بلکہ کرپٹ سیاستدانوں کے سبب کم ہو ئی ہے ، 2013 میں ہو نے والے انتخابات نے قو می سیاست اور قومی وحدت کو نا قابل تلا فی نقصان پہچا یا ہے 2018کے انتخابات بہت اہم ہیں ۔ ہمارا مطا لبہ ہے کہ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کو خود مختیار ادارہ بنایا جاءے اور انتخابی اصلاحات کی جا ئیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی دیگر مذ ہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر انتخابات میں حصہ لے اس سلسلہ میں حال ہی میں ملی یکجہتی کو نسل اور تحفظ ختم نبوت اجلاس بھی منعقد ہو ءے ہیں جو ایک مثبت پیش رفت ہیں ۔ حافظ سعید کی نظر بندی پر کڑی تنقید کرتے ہو ئے لیا قت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک دشمنوں اور دین و مذہب کا مذاق اڑانے والوں کو تو تحفظ دیا جارہا ہے جبکہ نریندر مودی اور امریکہ کے صدر کو خوش کرنے کے لئے یوم یکجہتی کشمیر سے قبل ایک محب وطن حافظ سعید کو نظر بند کر کے حکو مت کیا پیغام دینا چا ہتی ہے انہوں نے مطا لبہ کیا کہ حکومت حافظ سعید کی نظربندی ختم کرے اور قوم سے معافی مانگے . ایک سوال کے جواب میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اقتدار کی نیا ڈولتے دیکھ کر حکومتی وزیر اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں جماعت اسلامی اپنی سیاست کرتی ہے اور قو می معاملات پر ہمارا موقف بڑا واضع ہے نہ ہم کشمیر میں اور نہ ہی ہم کے پی کے میں کسی کے اتحادی نہیں
پریس کا نفرنس میں چو ہدری اصغر علی گجر ناءب امیر جماعت اسلامی پنجاب ، چوہدری منور حسین امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ اور پروفیسر ظفر عالم ظفری بھی مو جود تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ممکنہ سیلاب سے قبل تمام حفاظتی اقدامات 25فروری تک مکمل کر لیے جائیں۔ڈی سی

Next Post

لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

Next Post
لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے عوام کرپٹ نظام اور کرپشن سے نجات چا ہتی ہے لیکن پانامہ لیکس میں شریک سبھی سیاسی خاندان اس کرپٹ نظام کو بچا نے میں لگے ہو ءے ہیں ۔صرف ایک خاندان کا نہیں پانا مہ لیکس میں موجود دوسرے 460خاندانوں کا حساب بھی ہو نا چا ہیے ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کیا انہوں نے کہاحکمران تحفظ نا موس رسالت بل اور عقیدہ ختم نبوت کے آ ئینی تحفظ کو ختم کر نا چا ہتے ہیں پا کستان کے غیور عوام ایسا نہیں ہو نے دیں گے حکمران سمجھتے کہ ایسا کر کے وہ پاکستان کا سافٹ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کر سکیں گے انہیں علم ہو نا چا ہیے کہ گرین پا سپورٹ کی قدر علماء ، مسجد خانقاہ اور امام بار گا ہوں کے سبب نہیں بلکہ کرپٹ سیاستدانوں کے سبب کم ہو ئی ہے ، 2013 میں ہو نے والے انتخابات نے قو می سیاست اور قومی وحدت کو نا قابل تلا فی نقصان پہچا یا ہے 2018کے انتخابات بہت اہم ہیں ۔ ہمارا مطا لبہ ہے کہ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کو خود مختیار ادارہ بنایا جاءے اور انتخابی اصلاحات کی جا ئیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی دیگر مذ ہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر انتخابات میں حصہ لے اس سلسلہ میں حال ہی میں ملی یکجہتی کو نسل اور تحفظ ختم نبوت اجلاس بھی منعقد ہو ءے ہیں جو ایک مثبت پیش رفت ہیں ۔ حافظ سعید کی نظر بندی پر کڑی تنقید کرتے ہو ئے لیا قت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک دشمنوں اور دین و مذہب کا مذاق اڑانے والوں کو تو تحفظ دیا جارہا ہے جبکہ نریندر مودی اور امریکہ کے صدر کو خوش کرنے کے لئے یوم یکجہتی کشمیر سے قبل ایک محب وطن حافظ سعید کو نظر بند کر کے حکو مت کیا پیغام دینا چا ہتی ہے انہوں نے مطا لبہ کیا کہ حکومت حافظ سعید کی نظربندی ختم کرے اور قوم سے معافی مانگے . ایک سوال کے جواب میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اقتدار کی نیا ڈولتے دیکھ کر حکومتی وزیر اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں جماعت اسلامی اپنی سیاست کرتی ہے اور قو می معاملات پر ہمارا موقف بڑا واضع ہے نہ ہم کشمیر میں اور نہ ہی ہم کے پی کے میں کسی کے اتحادی نہیں پریس کا نفرنس میں چو ہدری اصغر علی گجر ناءب امیر جماعت اسلامی پنجاب ، چوہدری منور حسین امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ اور پروفیسر ظفر عالم ظفری بھی مو جود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.